کیا آپ یہ بول سکتے ہیں ؟

جاسمن

لائبریرین
کچھ عرصہ پہلے وٹزایپ پہ افریقہ کے کسی علاقہ کے ایک اس سے چھوٹے لڑکے کی ویڈیو تھی جس میں وہ اپنا بہت ہی طویل نام بتاتا ہے۔
 
Top