دستخط

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا کوئ دوست مجھ کو موبائل پر دستخط کرنے کا طریقہ بتا سکتا ہے ۔
جس طرح ہم کاغذ پر دستخط کرتے ہیں
شکریہ
 
شکیب

محفلین

بحیثیت ڈیولپر پوچھ رہے ہیں تو اوپن سورس لائبریری استعمال کر سکتے ہیں... یہ صفحہ دیکھیں
How to capture human signature

اگر صرف سائن ٹچ کرکے draw کرنا ہے تو کئی ایپ مل جائیں گی پلے اسٹور میں، یا کوئی بھی فوٹو ایڈٹنگ ایپ میں ہو جائے گا...

اگر اپنے دستخط کی کہیں آن لائن ضرورت پڑی ہے تو کاغذ پر دستخط کر کے اسکین کرنا زیادہ بہتر رہے گا...
 
م

میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے نام کے دستخط بنا کر اپنی تحریروں اور لڑیوں کے آخر میں لگا دوں کچھ اس طرز کی مدد درکار ہے
 
محفل میں ہر مراسلے کے نیچے جو دستخط ہوتی ہے، اس میں تصاویر نہیں لگائی جا سکتیں... یہ نہیں ہو سکے گا...
آپ پروفائل کی تصویر کی جگہ لگا لیں!
 
Top