زیک

مسافر
شیروں کے پرائڈ کے باقاعدہ نام رکھے جاتے ہیں۔ کیا اس پارک میں بھی ایسے ’نامور‘پرائڈ تھے ؟
وسطی سیرنگیٹی کے علاقے میں جہاں ہم اب موجود ہیں پچھلے سال سائنسدانوں نے اندازہ لگایا تھا کہ 800 شیر رہتے ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ ان تمام کے پرائڈز کے نام رکھے گئے ہیں۔
 
Top