زیک

مسافر
آج کے دن کے جانور

  • Baboons
  • Spider-man agama
  • Hartebeests
  • ostriches
  • zebras
  • vervet monkeys
  • impalas
  • wildebeests
  • giraffes
  • warthogs
  • hippopotamuses
  • lions
  • kori bustards
  • Griffon vultures
  • lovebirds
  • marabou storks
  • yellow-billed storks
  • Saddle-billed stork
  • Bustards
  • crocodiles
  • cheetahs
  • waterbucks
  • topis
 
آج کے دن کے جانور

  • Baboons
  • Spider-man agama
  • Hartebeests
  • ostriches
  • zebras
  • vervet monkeys
  • impalas
  • wildebeests
  • giraffes
  • warthogs
  • hippopotamuses
  • lions
  • kori bustards
  • Griffon vultures
  • lovebirds
  • marabou storks
  • yellow-billed storks
  • Saddle-billed stork
  • Bustards
  • crocodiles
  • cheetahs
  • waterbucks
  • topis
ناموں کو خود سے لکھا، یاد کیا یا سفاری والوں نے کوئی بروشر وغیرہ دیا تھا ؟
 

زیک

مسافر
ناموں کو خود سے لکھا، یاد کیا یا سفاری والوں نے کوئی بروشر وغیرہ دیا تھا ؟
جو جانور ہم دن میں پہلی دفعہ دیکھتے تھے بیٹی اپنی ڈائری میں لکھ لیتی تھی۔ جن پرندوں کے نام نہ معلوم تھے وہ اپنے گائیڈ مائیک سے پوچھ لیتے تھے۔ کچھ اضافے تصاویر اپلوڈ کرنے پر بھی کئے۔
 

زیک

مسافر
اس لوج میں بھی جانوروں کے آنے کا کافی چانس تھا لہذا اندھیرے میں خود سے کہیں جانا منع تھا۔

ہمارا کمرہ پہاڑی کے کنارے پر تھا اور ہم وہاں سے نیچے ولڈابیسٹ دیکھ سکتے تھے۔ ڈنر کے وقت ایک بندہ ہمیں ریستوران لے کر گیا۔ وہاں سے منظر مزید خوبصورت تھا۔ تصاویر آئندہ۔ کھانا بفے کی صورت تھا اور کافی اچھا تھا۔

رات کو ولڈابیسٹ کافی زور سے بول رہے تھے۔ اور بھی کئی جانوروں آوازیں سنتے سو گئے۔
 

زیک

مسافر
ٹینٹ کس چیز کے بنے ہوئے ہیں؟؟؟
کیا بڑے درندے انہیں پھاڑ کر اندر نہیں آسکتے؟؟؟
ٹینٹ کینوس کے تھے اور کئی تہیں تھیں۔ چانس کافی کم ہے کہ درندے پھاڑ کر اندر آئیں۔

آپ پر بھی احتیاط لازم ہے کہ کوئی کھانے کی چیز ٹینٹ میں نہ رکھیں اور ٹینٹ کبھی کھلا نہ چھوڑیں
 

زیک

مسافر
اک ذرا انتظار۔ کوشش ہے کہ آج ہی اگلے دن کی تصاویر پوسٹ کی جائیں لیکن مگرمچھوں کے لنچ کی تصاویر چننے میں دقت ہو رہی ہے
 

زیک

مسافر
19 جون کو پانچ بجے اٹھے۔ شمالی تنزانیہ خط استوا کے قریب ہے۔ لہذا دن اور رات بارہ بارہ گھنٹوں کے ہیں۔ ساڑھے چھ کے قریب سورج طلوع ہوتا ہے۔ چھ بجے سے پہلے گارڈ ہمیں لینے آ گیا۔ ہم ریستوران پہنچے اور بفے ناشتہ کیا۔ ناشتے کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے ہی ہم سفاری ڈرائیو پر روانہ ہوئے کہ پلان تھا کہ علی الصبح جانوروں کو دیکھا جائے۔

یہ رہا طلوع کا منظر

 
Top