ایک جگہ پہنچے تو وہاں زیبرے، امپالے اور ولڈابیسٹ موجود تھے۔ مائیک نے اشارہ کیا کہ دو چیتے بھی گھاس میں چھپے ہوئے ہیں۔ جیسے ہی ہم نے دوربین سے دیکھا چیتے دوڑے اور زیبروں نے ڈر کر تیزی دکھائی۔ چند ہی منٹ کا یہ شکار ناکام رہا۔ باقی جاور تتربتر ہو گئے۔ البتہ چیتے وہیں چلنے پھرنے اور آرام کرنے لگے۔

یہ لیں چیتوں کی تصاویر

زبردست زبردست زبردست
کیا یہ تصاویر گاڑی میں بیٹھ کر کھینچی ہیں؟
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
ان کا حجم کیا تھا؟
وہ جو ڈاکٹر بریڈی بار پکڑا کرتا ہے کیا یہ بھی اسی حجم کے تھے؟
مگرمچھ کی مختلف اقسام میں سب سے بڑا saltwater crocodile ہے۔ اس کے بعد Nile crocodile جو سیرنگیٹی میں پایا جاتا ہے۔ یہ کافی بڑا مگرمچھ تھا۔ لمبائی میں شاید بارہ سے پندرہ فٹ۔
 
ایک جگہ پہنچے تو وہاں زیبرے، امپالے اور ولڈابیسٹ موجود تھے۔ مائیک نے اشارہ کیا کہ دو چیتے بھی گھاس میں چھپے ہوئے ہیں۔ جیسے ہی ہم نے دوربین سے دیکھا چیتے دوڑے اور زیبروں نے ڈر کر تیزی دکھائی۔ چند ہی منٹ کا یہ شکار ناکام رہا۔ باقی جاور تتربتر ہو گئے۔ البتہ چیتے وہیں چلنے پھرنے اور آرام کرنے لگے۔

یہ لیں چیتوں کی تصاویر

بہت ہی زبردست
انتہائی خوبصورت جانور
 
Top