سیاسی چٹکلے اور لطائف

یاز

محفلین
سوال: عمران خان نے اپنے امیدوار کو طمانچہ کیوں مارا؟
جواب: نواز شریف کرپٹ ہے، اگلی باری شہباز شریف کی ہے۔
 
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اسے پرمزاح کی ریٹنگ کیوں مل رہی ہے اسے تو زبردست کی ریٹنگ ملنی چاہیے کوئی اپنے قائد کا ایسا دفاع بھلا کر سکتا ہے؟
ایسے دفاع کرنے والے کو دفع کر دیا جاتا ہے محکمۂ دفاع سے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top