سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف نظامی

لائبریرین
ماضی کے جھروکوں سے

جنرل ایوب خان نے مولانا مودودی سے پوچھا میری سمجھ میں آج تک یہ نہیں آیا کہ جمہوریت کا اسلام سے کیا تعلق ہے؟
مولانا نے برملا جواب دیا "یہ تو صرف آپ کی سمجھ میں نہیں آیا لیکن پوری قوم کی سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ فوج کا سیاست سے کیا تعلق ہے؟
آج مودودی صاحب ہوتے تو یہ ضرور پوچھتے کہ:
بیرونی طاقتوں کی ایماء پر غیر اسلامی قانون سازی کا اسلامی جمہوریہ سے کیا تعلق ہے؟
 
یہ دیکھیں جی، ملک کو میچ تک فوجی جتوا رہے ہیں۔
آج تک کسی نالائق سیاستدان نے میچ جتوایا؟
یہی اوقات ہے جمہوریت کی؟
اس قوم کے لیے فوج ہی بہتر ہے۔

معروف ڈائریکٹ حوالدار سینئر تجزیہ کار
 

م حمزہ

محفلین
[QUOTE="محمد تابش صدیقی, post: 2041337, member: 12202"
معروف ڈائریکٹ حوالدار سینئر تجزیہ کار[/QUOTE]
یعنی محمد تابش صدیقی
 

الف نظامی

لائبریرین
ہمارے قائد کو کرپشن کے پیسے سے جائیداد بنانے پر نہیں بلکہ آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے پر سزا ہوئی ہے
1f602.png

(مطمئن ن لیگیے)​
 
وہ پوچھنا تھا کہ ڈیم شیم بن گئے ہیں تو نواں کٹا کھولا جائے پھر؟
ہو سکتا ہے اسی کٹے کو ’مل جل‘ کر دوبارہ کھول دیں۔
تاریخ سے ثابت ہے کہ پرچہ آؤٹ آف کورس آ جائے تو قادری صاحب کی یاد ضرور آیا کرتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top