عائشہ عزیز
لائبریرین
دیکھیں ناں احمد بھیاایگزام کے وقت ہی سب چیزیں یاد آ رہی ہیں سب لوگوں کو۔ کوئی لائبریری کا پوچھ رہا ہے تو کوئی ۔۔۔ ۔۔![]()
دیکھیں ناں احمد بھیاایگزام کے وقت ہی سب چیزیں یاد آ رہی ہیں سب لوگوں کو۔ کوئی لائبریری کا پوچھ رہا ہے تو کوئی ۔۔۔ ۔۔![]()
دیکھیں ناں احمد بھیا![]()
اور کیا !!!میں ہی تو دیکھ رہا ہوں ۔ باقی تو کسی کو احساس ہی نہیں۔
ویسے لائبریری والی لڑی تو میں نے ہی شروع کی تھی لیکن ان سب باتوں کا نہیں پتہ تھا تب۔![]()
ضرور امید بہنا بلکہ میرے حصے کا بھی کر دیجئے گا ناںمیں بھی ہمت کروں عائشہ عزیز .......