سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پچھلے تین سالوں تک یہ ہندسہ خان صاحب جلسوں میں دیا کرتے تھے تو افسوس نہیں ہوتا تھا۔ آج امیرصاحب بھی یہی فرما رہے ہیں۔ امسال پاکستان کا بجٹ 59 کھرب تک پہنچا ہے اور امیر صاحب کا ہندسہ بتاتا ہے کہ اس میں سے 43 کھرب کرپشن ہو جاتی ہے۔

یاحیرت یہ پاکستان کیسے چل رہا ہے ؟
 
جان

محفلین

یہ ہندسہ غیر معمولی ہے اور کوئی بھی سمجھ بوجھ رکھنے والا شخص اسے باآسانی مسترد کر سکتا ہے۔ خان صاحب کی صحبت کا اثر لگتا ہے۔
 
آخری تدوین:

جان

محفلین
مزے کی بات یہ ہے کہ ملک کے سالانہ اخراجات مسلسل بڑھ رہے ہیں لیکن یہ ہندسہ پچھلے کئی سالوں سے یہیں رکا ہوا ہے۔
 
یاز

محفلین

پچھلے تین سالوں تک یہ ہندسہ خان صاحب جلسوں میں دیا کرتے تھے تو افسوس نہیں ہوتا تھا۔ آج امیرصاحب بھی یہی فرما رہے ہیں۔ امسال پاکستان کا بجٹ 59 کھرب تک پہنچا ہے اور امیر صاحب کا ہندسہ بتاتا ہے کہ اس میں سے 43 کھرب کرپشن ہو جاتی ہے۔

یاحیرت یہ پاکستان کیسے چل رہا ہے ؟
باقی کے سولہ سو ارب اور سعودی عرب کے سہارے چل رہا ہو گا بھائی۔
 
بجا فرمایا جی۔۔۔ ملاحضہ کیجیے

king.jpg
 
راحیل شریف تو نظروں سے ہی اوجھل ہو گئے یہاں ہوتے تھے تو سارا دن خبروں کی زینت رہتے تھے۔یہ ہوتا ہے نوکری اور حکمرانی میں فرق۔
وہ سوٹی (ملٹری کین) باجوہ کو سونپ گئے ہیں۔ اور محاورہ ہے جس کی لاٹھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
 
چیئرمین نادرا کو ن لیگ نے تعینات کیا تھا، ہٹایا جائے : عمران خان

خان صاحب آرمی چیف، ائیر فورس چیف اور نیول چیف کے بارے میں یہ مطالبہ کب تک کریں گے ؟
 
جان

محفلین

فاخر رضا

محفلین
راحیل شریف تو نظروں سے ہی اوجھل ہو گئے یہاں ہوتے تھے تو سارا دن خبروں کی زینت رہتے تھے۔یہ ہوتا ہے نوکری اور حکمرانی میں فرق۔
راحیل شریف اس وقت جو کارنامہ اپنے نام کرنے میں مصروف ہیں وہ انشاءاللہ ضیاء الحق کی یاد بھی بھلا دے گا
 
یاز

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top