فیفا ورلڈ کپ 2018

شکراً، خیر مبارک-
کل گاؤں میں سگنلز کے ساتھ کوئی شعاعوں وغیرہ کا چکر تھا-
ہاہ۔۔۔ وہ وقت یاد آتا ہے جب ہر تہوار پر سارا سارا دن موبائل کے سگنل بند ہوا کرتے تھے اور پیسوں کی خوب بچت ہوتی تھی۔ نا ہی کسی دوست ، یا ----- کا عید مبارک کہنے نا کہنے کا گلہ ہوتا تھا۔

نااہل شخص نے قوم سے یہ بچت اور سہولت بھی چھین لی۔ شکریہ راحیل شریف
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top