مبارکباد حمیرا عدنان بہن کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو

حمیرا عدنان صاحبہ آپ کو چھ ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنا مبارک ہو۔ ہو سکے تو مجھے بھی یہ ہنر سکھا دیں :)
بہت بہت شکریہ آواز دوست بھائی؛
آپ تو صاحبِ علم ہیں آپ کا ایک ایک مراسلہ میرے ہزاروں مراسلات کے برابر ہوتا ہے، جبکہ میری پوسٹ زیادہ تر بونگیوں پر مبنی ہوتی ہیں
 
Top