ونڈو فون کے لیے جی بورڈ ایپلی کیشن

السلام علیکم!
چند روز قبل اینڈرائیڈ فون کے لیے جی بورڈ ایپلی کیشن دیکھی جو آواز سن کر بڑی مستعدی سے اور بڑی حد تک درست اردو ٹائپ کر رہی تھی۔ میرے پاس ونڈو فون ہے لیکن اس میں جی بورڈ ایپلی کیشن استعمال نہیں ہوتی۔ کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ ونڈو فون کے لیے اس ایپلی کیشن کا متبادل کیا ہوسکتا ہے ؟
 
فرقان احمد

محفلین

وعلیکم السلام! حضرت اپنی ذمہ داری پر یہ ربط ملاحظہ فرمائیے۔ ہمیں آپ کے مسئلے کے حوالے سے کافی متعلقہ معلوم ہوا۔
 
ممنون ہوں لیکن یہ ایپ کام نہیں کر رہی بلکہ انسٹال ہی نہیں ہوتی ونڈو فون میں ۔ مجھے اس کا کوئی درست ورژن نہیں ملا ابھی تک
 
یاز

کیا ونڈوز فون کے لئے اینڈرائیڈ ایمولیٹر وغیرہ بھی دستیاب ہے؟
اگر ہاں تو اس سے آزما سکتے ہیں مذکورہ ایپ کو۔
 
کعنان

محفلین
السلام علیکم

السلام علیکم!
چند روز قبل اینڈرائیڈ فون کے لیے جی بورڈ ایپلی کیشن دیکھی جو آواز سن کر بڑی مستعدی سے اور بڑی حد تک درست اردو ٹائپ کر رہی تھی۔ میرے پاس ونڈو فون ہے لیکن اس میں جی بورڈ ایپلی کیشن استعمال نہیں ہوتی۔ کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ ونڈو فون کے لیے اس ایپلی کیشن کا متبادل کیا ہوسکتا ہے ؟

ونڈوز موبائل کے لئے اس کے اندر جو ایپس ہیں، یا ٹائپ کرنے سے اگر مل جائیں تو درست ورنہ اس کے علاوہ اینڈائیڈ ایپس اس میں نہیں لوڈ ہوتے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ونڈوز ایپس میں وائرس نہیں ہوتا اور دوسرے یہ اس لئے رکمنڈ نہیں کرتا کیونکہ اس میں وائرس حملہ کا خطرہ موجود رہتا ہے۔ اس لئے میری رائے کے مطابق اس کا متبادل نہیں۔

والسلام
 
جزاک اللہ۔
 
یاز

محفلین
یہ ایمولیٹر کیا ہوتا ہے بھائی ؟
ایمولیٹر ایک سوفٹ ویئر ہی ہوتا ہے، جو کہ مطلوبہ پلیٹ فارم کو ایمولیٹ کرتا ہے۔ یعنی ونڈوز یا کسی اور سسٹم پہ اینڈرائیڈ ایپلی کیشن چلانی ہو تو یہ اس کے لئے ورچوئل پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔
ہم نے ایک بار اپنے لیپ ٹاپ پہ ایمولیٹر انسٹال کر کے اینڈرائیڈ ایپلی کیشن چلائی تھیں۔ قوی امکان ہے کہ ونڈوز فون کے لئے بھی ایسی کوئی سہولت دستیاب ہو۔

چند ونڈوز ایمولیٹر اس ربط پہ دیکھ سکتے ہیں۔
 
کعنان

محفلین
السلام علیکم

ایمولیٹر سائٹ پر ممبران ویوز بھی پڑھ لیں کیا لکھا ہوا ہے ممبران نے؟ میں سالوں سے ونڈوز لیپ ٹاپ اور ونڈوز فون استعمال کر رہا ہوں، اگر اینڈائید ایپس سے وائرس اٹیک کر گیا تو پھر اتنے کا نیا فون مل جائے گا جتنے میں اس کی مرمت ہو گی، اس لئے رسک نہ لیں۔

والسلام
 
ایمولیٹر ایک سوفٹ ویئر ہی ہوتا ہے، جو کہ مطلوبہ پلیٹ فارم کو ایمولیٹ کرتا ہے۔ یعنی ونڈوز یا کسی اور سسٹم پہ اینڈرائیڈ ایپلی کیشن چلانی ہو تو یہ اس کے لئے ورچوئل پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔
ہم نے ایک بار اپنے لیپ ٹاپ پہ ایمولیٹر انسٹال کر کے اینڈرائیڈ ایپلی کیشن چلائی تھیں۔ قوی امکان ہے کہ ونڈوز فون کے لئے بھی ایسی کوئی سہولت دستیاب ہو۔

چند ونڈوز ایمولیٹر اس ربط پہ دیکھ سکتے ہیں۔
جزاک اللہ بھائی جان
 
Top