یہ مسئلہ پہلے بھی محفلین اٹھا چکے ہیں
برادرم عبدالقیوم چوہدری کو یاد ہوگا کہ مسئلۂ مذکورہ کی بابت مابدولت نے بھی نشاندہی کی تھی تاہم اس وقوعے کو ایک عرصۂ طویل گذر چکا ہے اور یہ امر باعث تشویش ہے کہ برادرم چوہدری صاحب کا آلۂ ربط باہمی ہنوز اپنی سابقہ روش پر قائم و دائم ہے اور اس کے پائے استقامت میں لرزش تک نہیں آئی ۔:):)
 
آخری تدوین:

کمی آ گئی ہے، اور نیا اطلاقیہ نصب کرنے کے بعد افاقہ ہے۔
 
Top