آج کی تصویر

عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
اور چاروں دن کھانے میں کٹ گئے

363faa33a397760-a-nw-p.jpg
 
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
اور چاروں دن کھانے میں کٹ گئے

363faa33a397760-a-nw-p.jpg
مولانا عطاء الرحمٰن (بائیں جانب) ایک دفعہ ہماری مسجد میں تکمیلِ قرآن مجید کے سلسلے میں تشریف لائے تھے۔ امامِ مسجد کے حجرے کا دروازہ ان کے لیے ناکافی تھا۔ لہٰذا سیدھا مسجد ہال میں ہی لے جا کر بٹھانا پڑا۔ اس وقت ان کے ہاتھ میں پلستر بھی تھا، معلوم ہوا کہ سلپ ہوئے تو ہاتھ کا سہارا لے لیا تھا۔ :)
 
jOhR6i.jpg
دو دن پہلے ایک ضروری کام سے لاہور جانا ہوا۔ ایک طرف کا کام ذرا جلدی ختم ہو گیا تو سوچا داتا صاحب حاضری لگا آتا ہوں۔ ایسے ہی گھومتے گھامتے اندرون بھاٹی کی ایک گلی کے تھڑے پریہ لگا دیکھا تو تصویر بنا لی۔
 
مولانا عطاء الرحمٰن (بائیں جانب) ایک دفعہ ہماری مسجد میں تکمیلِ قرآن مجید کے سلسلے میں تشریف لائے تھے۔ امامِ مسجد کے ہجرے کا دروازہ ان کے لیے ناکافی تھا۔ لہٰذا سیدھا مسجد ہال میں ہی لے جا کر بٹھانا پڑا۔ اس وقت ان کے ہاتھ میں پلستر بھی تھا، معلوم ہوا کہ سلپ ہوئے تو ہاتھ کا سہارا لے لیا تھا۔ :)
ہمارے ہاں جس سپیڈ سے مولوی صاحبان کا پیٹ باہر نکلتا ہے، اتنی سپیڈ ہی کسی اور جاندار کی ہو.
پسندیدہ خوراک کھانے کے لیے نت نئے طریقے بہانے نکال لیتے ہیں ایک لطیفہ یاد آ گیا
ایک ‏ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯﺩﯾﮑﮭﺎ کہ
ﺑﺮﯾﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﺳﺎ ﻟﯿﮓ ﭘﯿﺲ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ہے
ﺗﻮ ﺗﮭﺎﻝ ﮐﻮ ﮔﮭﻤﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ
ﭘﻮﭼﮭﺎ
ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ یہ ﮐﯿﺎ ؟ ﺑﻮﻟﮯ
ﻣﺮﻏﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﻗﺒﻠﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﮭﮯ
 
مزید تفصیلات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ چیف جسٹس صاحب کہ فیملی ہے- کسی کی فیملی فوٹو کا اسطرح سے کسی فورم پر اشتراک کافی نا مناسب فعل معلوم پڑتا ہے- لہذا ادارہ اس مراسلے پر معذرت خواہ ہے- اسلئے تصاویر ہٹا رہا ہوں-

اقتباس میں موجود ہے۔ :)
 
مزید تفصیلات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ چیف جسٹس صاحب کہ فیملی ہے- کسی کی فیملی فوٹو کا اسطرح سے کسی فورم پر اشتراک کافی نا مناسب فعل معلوم پڑتا ہے- لہذا ادارہ اس مراسلے پر معذرت خواہ ہے- اسلئے تصاویر ہٹا رہا ہوں-
اوہو..... چلو چنگا کیتا جے.

پر جناب صاحب فیملی فوٹو کے لیے بهی وگ وغیرہ وغیرہ لگا کر آتے ہیں..؟
 
Top