بھگت سنگھ کا قرض

سید عمران

محفلین
حکومت کے افسر کو قتل کرنے پر بھگت سنگھ ’’شہید‘‘۔۔۔
گو شہادت کے لیے ایمان کی شرط بھی نہ رہی۔۔۔
خیر جانے دیں اس کو۔۔۔
پھر حکومت ہی کے افسر کو قتل کرنے پر ممتاز قادری ’’مجرم‘‘۔۔۔
ایک ہی جرم میں ایک شہید اور ایک مجرم۔۔۔
آئین یا قانون کو کون سی شق سے؟؟؟
 

شاہد شاہ

محفلین
پھر حکومت ہی کے افسر کو قتل کرنے پر
اگر کوئی فلسطینی یا کشمیری اپنے پر ظلم کرنے والے آفیسر کو دفاع میں قتل کر دیتا ہے تو قانونا اسے رعایت مل جائے گی۔ اسکا مقابلہ اس دہشت گرد سے نہیں ہو سکتا جو محض مذہبی شدت پسندی کی آڑ میں اپنے افسر کی جان لے۔
 
متفق۔ اسی لئے پاکستانی میزائلوں کا نام برصغیر پر حملے کرنے والے مسلمان حکمرانوں کے نام پر نہیں ہونا چاہیے۔ وہ لوگ کسی بھی طور پر مصدقہ ہیرو نہیں تھے۔ وجوہات وہی ہیں جو آپنے لکھی ہیں
یہ بھی ایک لمبی بحث ہے، اس زلفِ گرہ گیر کو سلجھایا نہیں جا سکتا۔ کون مقامی ہے، کون حملہ آور؟ کس تاریخ اور کس علاقہ سے اس کا تعین کیا جائے؟
 
Top