گوگل پلے سروسز ایرر ۔

عظیم

محفلین
السلام علیکم ۔

میرے اینڈرائیڈ (4.4.4) ٹیبلیٹ ( Acer B1-810 ) میں گوگل پلے سروسز کا مسئلہ آ رہا ہے ۔
دراصل گوگل کروم نے کام کرنا بند کر دیا تھا تو میں نے ٹیبلیٹ کو فیکٹری ڈیٹا ریسیٹ بِنا بیک اَپ کے کر لیا تھا ۔
جس کے بعد سے میں دو تین مرتبہ فیکٹری ڈیٹا ریسیٹ بیک اَپ کے ساتھ بھی کر چکا ہوں مگر ابھی بھی گوگل پلے سروسز اپڈیٹ نہیں ہو پا رہا ۔
پلے سٹور سے اپڈیٹ کی کوشش کرنے پر یہ ایرر آ جاتا ہے ۔
Your device isn't compatible with this version
 
نیٹ سے پرانے ورژن تلاش کر کے مینولی انسٹال کر کے دیکھیں۔
 
Top