فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

arifkarim فیض غیر کشیدہ گرافکلی بہت کمزور ہے۔ آپ اسکیل کریں یا زوم کرکے دیکھیں کوالٹی سامنے آجائے گی۔ کورل میں آوٹ لائن زیادہ استعمال اسے چکراکے رکھ دیگا ..۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اس کا کیا حال ہے؟
 
arifkarim

معطل
arifkarim فیض غیر کشیدہ گرافکلی بہت کمزور ہے۔ آپ اسکیل کریں یا زوم کرکے دیکھیں کوالٹی سامنے آجائے گی۔ کورل میں آوٹ لائن زیادہ استعمال اسے چکراکے رکھ دیگا ..۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اس کا کیا حال ہے؟
ویسے تو ہم انہیں انپیج 3 سے اعلیٰ کوالٹی میں حاصل کر سکتے ہیں فیض لاہوری کشیدہ کی طرح لیکن اگر سید منظر صاحب اپنی خوشی سے تمام گلفس خود فراہم کر دیتے ہیں تو یہ زیادہ بہتر رہے گا۔
 
سید منظر

محفلین
سید منظر
مبین میں فیض لاہوری نستعلیق بھی شامل کرنے کی کوشش کریں۔
ہم نے انپیج کے حساب سے اس کو بنایا تھا بعد میں کام نہیں ہو سکا اگر آپ اسے مکمل کر لیں تو ڈالا جا سکتا ہے اور جو پہلے والا بغیر کشش کا ہے اس میں بھی کافی کام ہے خاص طور پر ان ڈیزائن میں کچھ اشوز ہیں۔
 
سید منظر

محفلین
arifkarim فیض غیر کشیدہ گرافکلی بہت کمزور ہے۔ آپ اسکیل کریں یا زوم کرکے دیکھیں کوالٹی سامنے آجائے گی۔ کورل میں آوٹ لائن زیادہ استعمال اسے چکراکے رکھ دیگا ..۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اس کا کیا حال ہے؟

اس کے ڈیزائنس ہمارے پاس کورل کی فائل میں ہیں۔ کوالٹی بہت اچھی ہے۔ اسے ہمارے دوست ڈاکٹر ریحان انصاری صاحب نے ٹریس کیا تھا مرقع فیض سے۔
 
arifkarim

معطل
اس کے ڈیزائنس ہمارے پاس کورل کی فائل میں ہیں۔ کوالٹی بہت اچھی ہے۔ اسے ہمارے دوست ڈاکٹر ریحان انصاری صاحب نے ٹریس کیا تھا مرقع فیض سے۔
کورل ڈرا کی بجائے اگر ٹی ٹی ایف فارمیٹ میں مل جائیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو ترسیموں کی مکمل لسٹ (یونیکوڈ فارمیٹ) ہی فراہم کر دیں۔ انہیں انپیج میں لکھوا کر ترسیمہ جات اخذ کروائے جا سکیں گے۔
 
بس تھوڑی دیر میں آپ کو میل سے بھیجتا ہوں
 
اگر یہ ممکن نہ ہو تو ترسیموں کی مکمل لسٹ (یونیکوڈ فارمیٹ) ہی فراہم کر دیں۔ انہیں انپیج میں لکھوا کر ترسیمہ جات اخذ کروائے جا سکیں گے۔
آپ نے جو یہ کشیدہ تیار کیا ہے اس کے ترسیموں کی لسٹ تو ہوگی ہی آپ کے پاس.... انہیں انپیج میں غیر کشیدہ کرکے فیض غیر کشیدہ میں امپورٹ کرلیں..... اگر لسٹ صرف کشیدہ لگیچرس کی ہے تو غیر کشیدہ شامل کرکے پروف ریڈنگ کر لی جائے ......
اور سید منظر صاحب کے پاس جو فہرست ہوگی وہ فیض غیر کشیدہ کی ترتیب کے مطابق تو ہوگی نہیں کیوں کہ اس فیض یونیکوڈ کو جمیل نستعلیق ٹیم نے تیار کیا ہے .....
 
آخری تدوین:

متلاشی

محفلین
فیض لیگیچرس میری ملکیت ہے اور اس کے کاپی رائٹ میرے پاس ہیں عارف صاحب کو اجازت ہے اسے استعمال کرنے کی۔ آپ انڈین گورمنٹ کی ویب سائٹ پر جا کر تصدیق کر سکتے ہیں کاپی رائٹ کی۔ضرورت محسوس کریں تو میں سرٹیفکٹ کی کوپی دیکھا سکتا ہوں۔
میرے محترم آپ کے کہنے سےپہلے ہی مجھے پتہ تھا کاپی رائٹس آپ کے پاس ہیں اور مجھے پتا ہے آپ لوگوں نے ہی فیض نستعلیق بنایا تھا۔۔۔ میں تو عارف بھائی سے یہ سوال کر رہا تھا کہ جب فیض کاپی رائٹڈ فونٹ ہے تو عارف نے اس کے ترسیمے کس کی اجازت سے اٹھائے ؟؟؟؟
اب جب کہ آپ عارف بھائی کو اجازت دے چکے ہیں تو سوال ختم ۔۔۔ ویسے حیرانی یہ ہے کہ اجازت تو آپ اب دے رہے ہیں جب کہ ترسیمے انہوں نے پہلے اٹھا کر فونٹ ریلیز کر دیا تھا اور اسی فورم پر دوسرے دھاگے میں آپ کو اس پر اعتراض بھی تھا۔۔۔۔ :)
تاہم اچھی بات ہے کہ مصالحت ہو گئی ۔۔۔ اور اردو والے ایک جگہ جمع ہو گئے :)
 
یہ دھاگہ تقریبا دو سال سے خاموش ہے۔ جب میں اس محفل میں نہیں تھا۔ لیکن یہ تمام پوسٹیں پڑھنے سے ایسے لگا کہ ابھی پوسٹ ہوا ہے، اور بہت خوشی بھی ہوئی۔ کہ اب تو ریلیز ہونے ہی والا ہوگا۔
ہے نا عارف کریم ؟
 
یہ دھاگہ تقریبا دو سال سے خاموش ہے۔ جب میں اس محفل میں نہیں تھا۔ لیکن یہ تمام پوسٹیں پڑھنے سے ایسے لگا کہ ابھی پوسٹ ہوا ہے، اور بہت خوشی بھی ہوئی۔ کہ اب تو ریلیز ہونے ہی والا ہوگا۔
ہے نا عارف کریم ؟
عارف کریم سے کچھ نہ پوچھیں تو بہتر ہے۔ ان کو تو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس فونٹ میں ابھی کرننگ کا کام باقی ہے۔ کرننگ کا کام ہو جانے پر شاید یہ فونٹ ریلیز ہو جائے گا۔
 
سعیدصدیقی

محفلین
کیا کوئی بھائی بہن اس سلسلے میں میری مد د کرسکتا ہے ؟ یعنی فیض نستعلیق کشیدہ ورزن کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے ؟؟
 
سعیدصدیقی

محفلین
محمد عبدالرؤوف صاحب آپ نے جاسم محمد صاحب کا لنک دیا ہے کیا ان سے مدد لینے کے لئے آپ نے رہنمائی کی ہے؟؟
 
Top