مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 28000 مراسلے!

نایاب

لائبریرین
محترم سیدہ شگفتہ بہنا آپ کو دلی دعاؤں بھی مبارک باد
اللہ سوہنا سب راہوں کو آسان فرمائے آمین
بہت دعائیں
 

عاطف ملک

محفلین
28000 مراسلوں کی تکمیل پر بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں سیدہ :)
سلامت رہیں ،خوش رہیں اور اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتی رہیں :)
 

نوشاب

محفلین
بہت شکریہ نوشاب بھائی!
میں اب سوچ رہی ہوں کہ اردو محفل میں بارہواں سال مکمل ہونے تک یہ رفتار بڑھ جائے یا کم ہو جائے۔ :)
سپیڈ بڑھائیے
ویسے ہی جمود قوموں کے زوال کی نشانی ہے۔
حرکت ہی زندگی کی علامت ہے۔تیز رفتار حرکت تیز زندگی کی علامت ہے۔
 
Top