واجد علی واجد
محفلین
اب سُلگتے ہوئے صحرا میں جی نہیں لگتا
اِس بیاباں سے جو نکلوں تو پھر کدھر جاؤں ؟
(واجد علی واجد )
اِس بیاباں سے جو نکلوں تو پھر کدھر جاؤں ؟
(واجد علی واجد )
واہ بہت خوبتجھے کتنا کہا تھا آنکھ میں سورج نہ رکھا کر
وہی ہوا نہ آخر خود کو اندھا کر لیا تو نے
وہ دریا ہے اسے رستہ بدل لینے کی عادت ہے
ذرا سی بات پر سینے کو صحرا کر لیا تو نے
شکریہ جنابواہ بہت خوب