مختصر ترین، مکمل ترین مگر اعلیٰ ترین نعتیہ انتخاب

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین


سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا

واحسن منک لم ترقط عینی ِِ
واجمل منک لم تلد النساءِِ
خلقت مبرءاََ من کل عیب
کاَنک قد خلقت کما تشاءِِ

ترجمہ​

آپ ﷺ سے حسین تر کوئی دیکھا نہیں گیا
آپ ﷺ سا جمیل بھی کسی ماں نے نہیں جنا
ہر عیب سے بری آپ ﷺ کو پیدا کیا گیا
گویا آپ ﷺ کو ویسا ہی تخلیق کیا گیا جیسا آپﷺ نے چاہا
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
شیخ سعدی شیرازی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا
بلغ العلےٰ بکمالہٖ
کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ
حسُنت جمیعُ خِصالہٖ
صلو علیہ و آلہٖ
ترجمہ​
پہنچے بلندیوں پہ ، وہ ﷺ اپنے کمال سے
چھٹ گئے اندھیرے آپ ﷺ کے حسن و جمال سے
آپ کی سبھی عادات مبارکہ اور سنتیں بہت پیاری ہیں
آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر سلام ہو
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین

شاہ عبدالحق محدث دھلوی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا

یا صاحب الجمال و یا سید البشر
من وجہک المنیر لقد نور القمر
لا یمکن الثناء کما کان حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

ترجمہ

اے صاحب الجما لﷺ اور اے انسانوں کے سردار ﷺ
آپ ﷺ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا
آپ ﷺ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں
 

حسان خان

لائبریرین
سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا
واحسن منک لم ترقط عینی ِِ
واجمل منک لم تلد النساءِِ
خلقت مبرءاََ من کل عیب
کاَنک قد خلقت کما تشاءِِ

شاہد فاروق صاحب نے اس قطعے کا ترجمہ یوں فرمایا ہے:

نہ دیکھا میری آنکھوں نے کوئی تم سا حسیں جاناں
صدف نے تم سا اگلا ہی نہیں درِ ثمیں جاناں
تمہیں پیدا کیا ہر عیب سے یوں پاک فرما کر
کہ جیسے اپنی مرضی سے بنے ہو نازنیں جاناں
 

نایاب

لائبریرین
شیخ سعدی شیرازی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا
بلغ العلےٰ بکمالہٖ
کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ
حسُنت جمیعُ خِصالہٖ
صلو علیہ و آلہٖ
ترجمہ​
پہنچے بلندیوں پہ ، وہ ﷺ اپنے کمال سے
چھٹ گئے اندھیرے آپ ﷺ کے حسن و جمال سے
آپ کی سبھی عادات مبارکہ اور سنتیں بہت پیاری ہیں
آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر سلام ہو

Slide1.JPG

شاہ عبدالحق محدث دھلوی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا
یا صاحب الجمال و یا سید البشر
من وجہک المنیر لقد نور القمر
لا یمکن الثناء کما کان حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
ترجمہ​
اے صاحب الجما لﷺ اور اے انسانوں کے سردار ﷺ
آپ ﷺ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا
آپ ﷺ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں
Slide2.JPG
 

زبیر مرزا

محفلین
سبحان اللہ
جزاک اللہ
عشق نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے مہکتا دھاگہ
اویس اللہ تعالٰی آپ کو خیرکثیرعطا فرمائے
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
وہ دانائے سُبل،ختم الرُّسل مولائے کل جس نے
غبار راہ کو بخشا فروغِ وادئ سینا
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآن' وہی فرقاں' وہی یٰسیں' وہی طٰہٰ
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
وَاَبیَضَ لَیَستَسقَی الغَمَامُ بِوَجھِہٖ:redrose: ثِمالَ الیَتٰمٰی! عِصمَۃ للِاَرَامِل
وہ گورے مکھڑے والا جس کے روئے زیبا کے واسطے سے ابر رحمت کی دعائیں مانگی جاتی ہیں
وہ یتیموں کا سہارا وہ بیواؤں اور یتیموں کا سر پرست
ابو طالب
 
وہ دانائے سُبل،ختم الرُّسل مولائے کل جس نے​
غبار راہ کو بخشا فروغِ وادئ سینا​
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر​
وہی قرآن' وہی فرقاں' وہی یٰسیں' وہی طٰہٰ
طالبِ دعا :
(پروفیسرڈاکٹرمجیب ظفرانوارحمیدی)​
 
شاہ عبدالحق محدث دھلوی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا

یا صاحب الجمال و یا سید البشر
من وجہک المنیر لقد نور القمر
لا یمکن الثناء کما کان حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر


ترجمہ

اے صاحب الجما لﷺ اور اے انسانوں کے سردار ﷺ
آپ ﷺ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا
آپ ﷺ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں

من وجہک المنیر لقد نور القمر
لا یمکن الثنا کما کان حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, حافظ شیرازی نے کیا خوب کہا ہے :............. کسی نے اس رباعی کو عبدالحق محدث دہلوی سے منسوب کیا ہے کسی نے شیخ سعدی سے میں نے متعدد جگہ پر اس کلام کو حافظ شیرازی کی تصنیف پڑھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
Top