تعارف انٹری

فرح

محفلین
اچھے دوستو آپکو فرح کی طرف سے سلام۔ سعود صاحب کی رہنمائ سے آپتک پہنچ پائ ورنہ تو تین دن سے نمعلوم کہاں ٹامک ٹویئاں مار رھی تھی۔ شکر ھے کہ مجھے بھی کوئ پلیٹ فارم ملا کہ اپنی تحریر کو چانچ سکوں کہ واقعی کچھ لکھتی بھی ھوںیا مذاق ھی ھے۔۔ ویسے اپنے "دل ھی دل" میں گمان ھےکہ بہت عمدہ لکھتی ھوں۔ میں پہلے کراچی کی رہنے والی تھی اور اب اسلام آباد کی ھوگئ ھوں۔۔ھاں میری یہ برائ یا شاید اچھائ ھے کہ جہاں جاتی ھوں وہیں کی ھو جاتی ھوں۔ ویسے پیدا میں کہیں اور کی ھوں۔ میرے خیال سے پہلی مرتبہ اتنا لکھا ھی بہت ھے۔امید ھے کہ آپلوگ مجھے اپنی کمیونٹی میں قبول کرھی لیں گے۔ شکریہ شکریہ
 
محفل میں خوش آمدید محترمہ ۔
آپ کی اسی خوبی کو سامنے رکھتے ہوئے کہ آپ جہاں جاتی ہیں وہیں کی ہو جاتی ہیں امید کی جا سکتی ہے کہ اب آپ صرف محفل کی ہی ہو کے رہ جائیں گی ۔ :)

کچھ یہ بھی بتائیے کہ آپ کیا کرتی ہیں ۔ جاب ، پڑھائی وغیرہ وغیرہ ۔

باقی اپنی تحریر ضرور شاملِ محفل کیجیے گا ۔ خوش رہیں۔ سلامت رہیں ۔
 
فرح

محفلین
پسندیدگی کا شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ آپ کی پسندیدگی سےھماری زندگی کا نیا کھاتا کھل گیا۔(y)
 
فرح

محفلین
محفل میں خوش آمدید محترمہ ۔
آپ کی اسی خوبی کو سامنے رکھتے ہوئے کہ آپ جہاں جاتی ہیں وہیں کی ہو جاتی ہیں امید کی جا سکتی ہے کہ اب آپ صرف محفل کی ہی ہو کے رہ جائیں گی ۔ :)

کچھ یہ بھی بتائیے کہ آپ کیا کرتی ہیں ۔ جاب ، پڑھائی وغیرہ وغیرہ ۔

باقی اپنی تحریر ضرور شاملِ محفل کیجیے گا ۔ خوش رہیں۔ سلامت رہیں ۔
جی محفل کے تو ھم ہو ھی جایں گے اپنی طبیعت کو دیکھتے ھوئے۔ لیکن کبھی کبھی اس "پاپی پیٹ" کا خیال رکھتے ھوئے کچھ "بزی" بھی ھو جاتے ھیں یہ سوچتے ھوے کہ نوکری جو کر رھے ھیں اسے "حلال" بھی کر لیں۔ ھاں پڑھائ وڑھائ بھی کبھی کبھار کرھی لیتے ھیں اگر کوئ "بابا" اچھے "وظائف" بتادے تو ورنہ عام پڑھایئاں ھم کوئ نہیں کرتے جیسے یہ اپنا ایم اے شیم اےوغیرہ وغیرہ
 
فرح

محفلین
ھماری اردو لکھائ (انٹرنیٹ) ولی ابھی کچھ رواں نہیں ھے امید ھے کہ کچھ عرصہ بعد یہ بھی ھو ھی جائے گی۔ کیا خیال ھے آپکا
 
آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا، امید ہے آپ کے تجربے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
 
جی محفل کے تو ھم ہو ھی جایں گے اپنی طبیعت کو دیکھتے ھوئے۔ لیکن کبھی کبھی اس "پاپی پیٹ" کا خیال رکھتے ھوئے کچھ "بزی" بھی ھو جاتے ھیں یہ سوچتے ھوے کہ نوکری جو کر رھے ھیں اسے "حلال" بھی کر لیں۔ ھاں پڑھائ وڑھائ بھی کبھی کبھار کرھی لیتے ھیں اگر کوئ "بابا" اچھے "وظائف" بتادے تو ورنہ عام پڑھایئاں ھم کوئ نہیں کرتے جیسے یہ اپنا ایم اے شیم اےوغیرہ وغیرہ
پاپی پیٹ کے لیے کیا نوکری کرتی ہیں آپ ؟؟؟
ھماری اردو لکھائ (انٹرنیٹ) ولی ابھی کچھ رواں نہیں ھے امید ھے کہ کچھ عرصہ بعد یہ بھی ھو ھی جائے گی۔ کیا خیال ھے آپکا
جی بالکل نیک خیال ہے ۔ آہستہ آہستہ املا بھی ٹھیک ہوتی جائے گی انشا ء اللہ ۔
 
فرح

محفلین
سب لوگ کچھ اشعار بھیج رھے ھیں میں نے سوچا میں بھی اپنی پٹاری سے شفائ صاحب کا ایک قطعہ بھیجوں۔ سو عرض ھے
مجھے آرزوئے جفا سہی مگر اس نے درس وفا دیا
میں نثار بخشش حسن کے میرے ظرف سے بھی سوا دیا
میں اسے کسی کی جفا کہوں کہ شکیل عین وفا کہوں
اگر ایک بار ھنسا دیا تو ھزار بار رلا دیا
 
ویسے پیدا میں کہیں اور کی ھوں۔
جیسے یہ اپنا ایم اے شیم اےوغیرہ وغیرہ
آپ بہت ہی اچھا لکھتی ہیں۔ تحقیقی مقالہ جات کی طرف آئیے۔ محفل پہ وقت ضائع کرنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا!
آپ نے اور تابش صاحب دونوں نے بہت عمدہ شعر بھیجے۔ واہ واہ(y)(y)(y)
بہت شکریہ۔ مگر کون سے شعر؟
اچھا۔ تے ہن کون سے شعر ہو گئے:nerd:
لگ گیا اے پتہ
یہ کیا ہو رہا ہے؟
میرے علم میں لائے بغیر!
یہاں شاعر کس کی تعریف کر رہا ہے؟ :starving::waving:
بقولِ نیرنگ خیال، ایہہ ملبہ وی میرے تے پا دیو!
 
ڈاکٹر صاحب اج پہلا دیہاڑا ھے ۔ میں سمجھی ساریاں دے جواب اک ای سائڈ تے آجان گے۔ :bulgy-eyes:
کوئی بات نہیں آہستہ آہستہ سمجھ آ جائے گی کہ کس کے جواب کس کس کو جاتے ہیں محفل میں :)

اور ایک اور بات یہ کہ کچھ لوگوں کی حسِ مزاح کافی تیز ہے تو ان کی باتوں کا بُرا مت مانیئے گا ۔
 
Top