Anchor Attachment for Marks positioning with Context before not working in MS Volt

مائیکروسوفٹ وولٹ میں مارک پوزیشننگ کے اندر اینکر اٹیچمنٹ کے ذریعے کچھ گلفس کے اوپر مارکس (نقطے) ایڈجیسٹ کیے ہیں جو کہ بہترین کام کر رہے ہیں۔ جب ایک اور لُک اَپ کے ذریعےایک مختلف اینکر نام کے ساتھ گلفس کے اوپر نقاط (مارکس) کو "کنٹیکسٹ بیفور" کے ساتھ مختلف پوزیشن پر ایڈجیسٹ کیا جاتا ہے تو وہ درست کام نہیں کرتے اور پہلے والے لُک اَپ کے ہی کام کرتے ہیں حالانکہ "کنٹیکسٹ آفٹر" کے ساتھ درست کام کرتے ہیں۔ ایم ایس وولٹ کے ماہرین سے التماس ہے کہ اس سلسلہ میں رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
 
arifkarim

معطل

اوپر والے اعراب کیلئے ایک اینکر استعمال کریں۔ نیچے والے اعراب کیلئے الگ اینکر۔ دو سے زائد اینکر یا اوپر اور نیچے والے اعراب کے اینکر مکس کرنے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے
 
شکریہ لیکن جی بالکل ایسے ہی کیا ہے۔ میں ہر تین صورتوں میں ایک جیسے ہی مارکس (نقاط) کی بات کر رہا ہوں۔
 
Top