مطالعہ کے لئے کتاب کی ضرورت

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے مطالعہ کےلئے کتاب ’’مقناطیسی شخصیت‘‘ حکایت پبلیشرز م الف کی ضرورت ہے کسی صاحب کے پاس موجود ہو تو برائے مہربانی شیئر کریں۔ واسلام​
 
جدید
آن لائن پی ڈی ایف میں دونوں پارٹس مل جائیں تو کیا کہنے
میں نے کچھ تحقیق کی تھی بھائی لیکن آن لائن نہیں مل رہی ۔ اگر آپ نے شخصیت کے حوالے سے ہی پڑھنا ہے تو ڈیل کارنیگی کی کچھ کتابیں آن لائن اردو میں موجود ہیں۔ گوگل کر لیجیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top