میں نے فیر آنی سے آپ کی شکایتیں لگانی ہیںہاں ڈرامے کی تین چار قسطیں ایڈوانس میں تیار کر لو
![]()
میں نے فیر آنی سے آپ کی شکایتیں لگانی ہیں![]()
بہت شکریہماشاء اللہ بہت اچھا تھریڈ شروع کیا ہے بہت خوب۔
انکل تو میں آپ کو قطعاً نہ کہوں مجھے تو چاچو کہنا اچھا لگتا ہے اور کہتی بھی ہوںانکل سے صاحب تک کا سفر اتنی سرعت کے ساتھ
![]()
پُتر بیٹیوں کا چڑیا جیسا تو دل ہوتا ہے ان کو ڈانٹا نہیں جاتا پیار سے کہا جاتا ہے : )انکل تو میں آپ کو قطعاً نہ کہوں مجھے تو چاچو کہنا اچھا لگتا ہے اور کہتی بھی ہوںبس کبھی کبھار ایسی غلطیاں بھی ہو جاتیں ہیں ناں اب آپ ڈانٹیئے گا نہیں
![]()
جی چاچو خورے اے کی ہوندا اےپُتر بیٹیوں کا چڑیا جیسا تو دل ہوتا ہے ان کو ڈانٹا نہیں جاتا پیار سے کہا جاتا ہے : )
مجھے بھی چاچو کہلانا اچھا لگتا ہے
ایہہ موا اینکل کی ہندا اے![]()
پُتر بیٹیوں کا چڑیا جیسا تو دل ہوتا ہے ان کو ڈانٹا نہیں جاتا پیار سے کہا جاتا ہے : )
مجھے بھی چاچو کہلانا اچھا لگتا ہے
ایہہ موا اینکل کی ہندا اے![]()
آہو![]()
بابا جانی چاچو ینگ ینگ سا لگتا ہے ناں ۔۔ اس لیے ناں
![]()
![]()
جزاک اللہجی چاچو خورے اے کی ہوندا اےآپ کی محبت اور شفقت ہم پر ہمیشہ سایہ فگن رہے
![]()
مینوں پتا سئی پہلے ہی
مینوں پتا سئی پہلے ہی![]()