گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

ماہی احمد

لائبریرین
ہم ایک دفعہ پہلے بھی آپ کے منہ سے یہ لفظ سن چکے ہیں۔ :) ہمیں تو آپ کھڑوس نہیں لگتی ہیں۔ :oops: جہاں تک ہمارا خیال ہے آپ موڈی ہیں۔ اور وہ تو آج کل ہر دوسرا انسان ہے۔ :grin:
ہو سکتا ہے کہ جو لوگ آپ کو قریب سے جانتے ہیں وہ ایسا کہتے ہوں۔ :)
مجھے غدیر زھرا بالکل بھی موڈی یا کھڑوس نہیں لگتی، مجھے لگتا ہے ایک سوبر سی بہت ہی بیبی بچی ہے غدیر :battingeyelashes:
 

ماہی احمد

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
بہت عزیز غدیر زھرا کے لئے
تھی نگاہ میری نہاں خانہ دل کی نقاب
بے خطر جیتے ہیں ارباب ریا میرے بعد
تھا میں گلدستہ احباب کی بندش کی گیاہ
متفرق ہوئے میرے رفقاء میرے بعد
انکل آپ کے اور کچھ اور محفلین کے نام میرے پاس دعاووں کے سوا کچھ نہیں. اللہ پاک آپ لوگوں کو سدا خوش رکھے، آپ کی ہر مشکل میں آپ کا مددگار ہو اور آپ لوگوں کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی دے اور آخرت میں آپ سب پر اپنا رحم کرے آمین.
جیندے روو، ہسدے وسدے روو :)
میں نے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھا! :)
 
انکل آپ کے اور کچھ اور محفلین کے نام میرے پاس دعاووں کے سوا کچھ نہیں. اللہ پاک آپ لوگوں کو سدا خوش رکھے، آپ کی ہر مشکل میں آپ کا مددگار ہو اور آپ لوگوں کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی دے اور آخرت میں آپ سب پر اپنا رحم کرے آمین.
جیندے روو، ہسدے وسدے روو :)
میں نے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھا! :)
جیتی رہو پتر
بس یہ دعائیں ہی ہیں جو بیڑا پار لگاتی ہیں
اللہ۔ہمیشہ اپنی امان میں رکھےآمین
 

غدیر زھرا

لائبریرین

غدیر زھرا

لائبریرین
بہت عزیز غدیر زھرا کے لئے
تھی نگاہ میری نہاں خانہ دل کی نقاب
بے خطر جیتے ہیں ارباب ریا میرے بعد
تھا میں گلدستہ احباب کی بندش کی گیاہ
متفرق ہوئے میرے رفقاء میرے بعد
بہت شکریہ سر :) یقیناً یہ الفاظ میرے لیے بہت اہم اور باعثِ صد افتخار ہیں جزاک اللہ :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
تم تو میری پکی سہیلی ہوئی لڑکییییی.... ہماری سالگرہ میں صرف دو دن کا فرق ہے :love::love::love::love::bighug:
سو تو میں ہوں ہی :love::love::love:
آپ کی سالگرہ بیس جنوری کو ہوتی ہے یا بیس جولائی کو؟ :) میں نے ساڑھے لکھا تھا اس لیے پوچھ رہی ہوں کہ کہیں آپ میری سالگرہ اٹھارہ جولائی تو نہیں سمجھ رہیں؟ میری سالگرہ اٹھارہ جنوری کو ہوتی ہے :)
 
Top