پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

زیک

مسافر
Plaza de Armas مین سکوئر کی تصویر
13494746_10153483289401082_8239313670711970169_n.jpg
 

زیک

مسافر
یہ انکا کوئی بادشاہ تھا جسے ہسپانیوں نے شہید کر دیا؟

نواں بادشاہ جس نے انکا ایمپائر کو ایمپائر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ یورپینز کے امریکہ پہنچنے سے پہلے کے زمانے میں تھا۔
 
نواں بادشاہ جس نے انکا ایمپائر کو ایمپائر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ یورپینز کے امریکہ پہنچنے سے پہلے کے زمانے میں تھا۔
یہ ساری چھتوں کا ایک جیسا ڈیزائن اور رنگ اتفاقیہ ہے یا کوئی خاص وجہ ہے اس جی
 
اف فوہ آپ کے اس سفر نے تو ٹام مارٹن کے ناول "پیرامڈ" کا مزہ دو بالا کردیا۔ مزیدار مزیدار

کزکو شہر کی تصویریں دیکھنے کے بعد مچو پیچو کی سائیٹ کا انتظار اور بھی بڑھ گیا۔ یوں محسوس ہوا گویا ڈاکٹر کیتھرین اور ڈاکٹر ردر فورڈ کے ساتھ ہم بھی کزکو شہر میں چہل قدمی کررہے ہیں۔ بہت خوب زیک جاری رکھیے۔

ہمیں ماچو پیچو کی تصاویر کے ساتھ ساتھ نازکا لائینز کی تصاویر دیکھنے کا بھی بہت اشتیاق ہے۔ کیا آپ جہاز سے نازکا لائینز کی تصاویر لیے پائے؟
 

زیک

مسافر
ہائک کے بعد ہم نے ہوٹل سے دن بھر کے لئے 130 سولز (40 ڈالر) میں ٹیکسی لی اور روانہ ہوئے۔ پہلا سٹاپ کوچاواسی اینمل سینکچوری (Ccochahuasi Animal Sanctuary) تھا۔

ایک عقاب
13494840_10153483290786082_1548199222721775846_n.jpg
 

زیک

مسافر
ایک وکونیا (Vicuña) جو اونٹ کی فیملی سے تعلق رکھتا ہے اور جنوبی امریکی کی اینڈیز پہاڑیوں میں پایا جاتا ہے۔

13511969_10153483290911082_797630674248687816_n.jpg
 

زیک

مسافر
کزکو کے پاس ایک وادی Sacred Valley ہے۔ اس کا ایک قصبہ پیزاک (Pisac) ہے جہاں شہر سے اوپر پہاڑ پر انکا کھنڈرات ہیں۔ اب اس کی کچھ تصاویر۔

13323513_10153449380971082_1751554742078037252_o.jpg
 
Top