وصی شاہ، غالب،اقبال، ساحر، اسی ترتیب میں

عباد اللہ

محفلین
اصل میں یہ ترتیب تو فیس بک پر نظر سے گزر چکی تھی لیکن عنوان میں ساحر لکھا تھا میں نے سوچا کہ فیض اور ساحر تو اس دہشت گردی سے اب تک محفوظ تھے بھلا دیکھیں تو یہاں ان کی حالت بھی اقبال اور فراز کی طرح سے یا کچھ اچھے ہیں ۔۔۔۔۔
 
چلو ایک ہم بھی کہہ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بچپنے کی راتوں میں عجب یوں خواب آتے ہیں
مگر جب جاگ آتی ہے تو سُتھّن بھیگ جاتی ہے۔
 
Top