کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہممم۔۔۔ ویسے آپ نے ٹھیک کہا تھا۔۔۔۔۔ چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر (محفل) لگی ہوئی۔۔۔۔۔!
جس کو ایک بار اس کا چسکا پڑ جائے، تو پھر اسے چھوڑنا بڑا مشکل ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

محمد عبیداللہ خیریت سے ہیں آپ کی طبیعت کو کیا ہوا ؟


شمشاد بھائی ۔۔۔

۔۔۔ کیا آپ آدھے گھنٹے بعد چائے بنانے والے ہیں :) یا میں بھابھی سے درخواست کروں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ آج کا اسکور کیا ہے چائے کا۔۔۔ اچھا یہ بتائیے کہ بھابھی کی غیر موجودگی میں آپ چائے کم لیتے ہیں یا زیادہ یا اتنے ہی کپ چائے
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ آج کا اسکور کیا ہے چائے کا۔۔۔ اچھا یہ بتائیے کہ بھابھی کی غیر موجودگی میں آپ چائے کم لیتے ہیں یا زیادہ یا اتنے ہی کپ چائے


آج ابھی تک صرف 6 کپ، چھٹی کی وجہ سے سکور کم ہوتا ہے کہ آدھا دن سو کر گزر جاتا ہے۔

اور آپ کی بھابھی کی موجودگی یا غیر موجودگی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ چائے اتنی ہی رہتی ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آج سکول کی الوداعی پارٹی بھگتائی، دن مصروف گذرا۔ اللہ کرے کہ کل تک نئی رہائش گاہ کی چابیاں‌مل جائیں تو شفٹنگ شروع ہو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top