خوش آمدید۔
بھائی اپنا تعارف بھی کروا دیں ۔ تعارف و انٹرویو والے زمرہ میں لڑی بناکر ۔
دوسرا یہ کہ غلطی کی صورت میں پوسٹ کے نیچے کچھ وقت کے لئے تدوین کا آپشن ہوتا ہے، وہاں سے درست کیا جا سکتا ہے۔ نئی لڑی بنانے کی ضرورت نہیں۔
محترمہ!
''کاش تم سمجھ پاتے'' میری شاعری کا دوسرا مجموعہ ہے جو رواں سال ہی شائع ہوا ہے۔میرے لیے اس کتاب کی اچی بات یہ تھی کہ آج کل اس دور میں جب کتاب خریدنے کا رجحان دن بہ دن کم ہوتا جا رہا ہے اس کتاب کی 300 کاپیاں ایک دن میں فروخت ہوئیں۔۔۔ کتاب فی الوقت صوابی میں ہی دستیاب ہے باقی شہروں میں کو ابھی ترسیل نہیں ہوئی۔