شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

عمر سیف

محفلین
شکریہ ۔ ۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو ورنہ تم جانتے ہو نا مجھے کتنی شدید نفرت ہے بیوی کے ساتھ بے وفائی کرنے والے شوہروں سے :mad::mad: اتنی شدید کہ میں بیان نہیں کرسکتی۔
انکے ذکر سے ہی میری بھنوئیں تن جاتیں ہیں تاثرات بدل جاتے ہیں ۔ :mad: :(

:rolleyes:

بس باجو آپ کا چہرہ میری آنکھوں کے سامنے آگیا کہ کیسا بنے گا۔:grin: اس لیے سوچ بھی نہیں سکتا ایسا کچھ کرنے کے بارے۔
 
تیشہ

محفلین
بس باجو آپ کا چہرہ میری آنکھوں کے سامنے آگیا کہ کیسا بنے گا۔:grin: اس لیے سوچ بھی نہیں سکتا ایسا کچھ کرنے کے بارے۔

چہرہ تو میرا یہ سائیڈ پر لگا دیکھ ہی رہو ہو اب اسکے ماتھے پر شکن اور تاثرات خود بنا لو ۔
zzzbbbbnnnn.gif
کہتے ہو تو اک ایسے تاثرات میں بھی اک نئی تصویر بنا کر لگا لیتی ہوں ۔ ماتھے پر شکن ۔ ۔ آئیبرو تنی ہوئی ۔ ۔ خون پی جانے والے تاثرات ۔ ۔
Dancing_Doll.gif
 
عمر سیف

محفلین
باجو خون پینے والی تو نہیں لگ رہیں اس لیےبڑے بڑے دانت نظر آنے چاہئیں تھے۔ پر تصویر زیادہ ڈراؤنی نہیں۔
 
تیشہ

محفلین
باجو یہ آپ ڈرا رہی ہیں کہ آنکھ مار رہی ہیں ؟؟:)

:( آنکھ کس کو ماروں گی :confused: ؟ میں تو سب سے خوفناک تاثرات میں تصویر بنائی غصے میں شکل ایسی ہی بنتی ہے ۔
ہاتھ میں جوتا ہونا چاہئیے تھا ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
اوہو ، تمھیں یہ دیکھکر ڈر نہیں لگا :( مطلب اب مجھے اس سے بھی کچھ زیادہ ہیبتناک بنانی ہوگی ۔ :(
 
عمر سیف

محفلین
اس سے زیادہ نہیں ہوگی بلکہ آپ کی تو ڈراؤنی بن ہی نہیں سکتی۔ اتنی اچھی تو تصویر آتی ہے آپ کی۔;)
 
تیشہ

محفلین
باجو خون پینے والی تو نہیں لگ رہیں اس لیےبڑے بڑے دانت نظر آنے چاہئیں تھے۔ پر تصویر زیادہ ڈراؤنی نہیں۔

اچھا کوئی بات نہیں اب جو بنائی تو اسُ میں لمبے لمبے دانت لگا لوں گی جن میں سے خون لگا ہوا نظر آتا ہو ۔ ۔ ہاتھ میں چاقو چھری پکڑ لوں گی ۔ اب مجھے ایسی اک بنانی ہی ہوگی ۔
Dancing_Doll.gif
سوچ لو ۔ ، ادھر کوئی دیکھکر ڈرا تو مجھے مت کہے ۔ :grin:
 
تیشہ

محفلین
اس سے زیادہ نہیں ہوگی بلکہ آپ کی تو ڈراؤنی بن ہی نہیں سکتی۔ اتنی اچھی تو تصویر آتی ہے آپ کی۔;)

:rolleyes: اچھا اب تو جو میں نے ویبکم سے بنانی تھیں بنا لیں زیک نے سائز بھی درستُ کر دئے ۔ اب نکیس موڈ بنا تو دیکھنا میں کیا بن کر آتی ۔ پھر کہنا ۔ ۔ ۔
animated087.gif
 
تیشہ

محفلین
تصویر ۔۔ تو بڑے اسٹائل سے کھنچوائی ہے باجو ۔۔:grin:۔۔۔ہیئر اسٹائل بہت زبردست لگ رہا ہے ۔۔۔:)

شکریہ سارہ ، ہاں کل موڈ میں تھی تو تین چار نئی پکس ویبکیم سے بنالیں ' اوتار میں اور میسنجر پر لگانی ہوتیں ہیں اور پہلی والی سے دل تنگ آجاتا ہے :( اس لئے نئی بنانی پڑتی ہیں ۔

ہیئر اسٹائل پسند آیا :grin: شکریہ ۔ ۔ کل میں نے ہئیرز بیڈ ِز لگا رکھے تھے آگے کی لٹوں میں ، ۔۔ ورنہ تنگ آگئی ہوں اب اپنے بالوں سے یا پونی ۔۔ یا کھلے چھوڑ کر ۔ :( اب میں تھوڑے اور لمبے کرلوں تو پرمنگ کروانی ہے ۔ ابھی چھوٹے ہیں ۔
 
سارہ خان

ہیئر اسٹائل واقعی اچھا لگا مجھے ۔۔:)۔۔ میں بھی جلدی جلدی میں پونی ہی بنائے رکھتی ہوں‌۔۔ ہیئر اسٹائل تو بس کہیں آنا جانا ہو کوئی تقریب ہو تب ہی کچھ چینج بنتا ہے ۔۔:)۔۔
پرمنگ کے لئے واقعی تھوڑے سے بال اور لمبے ہونے دیں ۔۔ پھر پرمنگ کے بعد والی تصویر لگائیے گا اوتار میں ۔۔:grin:
 
Top