تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

فاطمہ بتول

محفلین
میرا نام سیدہ فاطمہ بتول ہے, ساہیوال سے بی ایس کیمسٹری کی طا لب علم ہوں .لٹر یچر سے لگا ؤ ہے مگر سیکھنے کا شوق یہاں تک لے آیا..
 
آخری تدوین:

تجمل حسین

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے محلفین کی کیمسٹری کو درست کردیں گی۔ :)

www.onlineilmkidunya.com.gif
یہ کون کون سے قرض تھے جو آپ نے اتارے ہیں۔ بینک کا قرض، ملک کا قرض، قوم کا قرض وغیرہ وغیرہ؟ :)
 
شکریہ. کیمسٹری الحمد اللہ بہترین ہے.
شکریہ
 
خوش آمدید سیدہ فاطمہ بتول محفل میں خوش آمدید

ارے واہ آپ بھی ساہیوال سے ہیں بہت خوشی ہوئی جان کر. اب تو یہاں ساہیوال والوں کا اپنا ایک گروپ بن گیا ہے محمد بلال اعظم بھائی مریم افتخار بہنا تجمل حسین بھائی بھی ساہیوال سے ہیں اور میرا بھی تعلق دور نزدیک سے ساہیوال سے ہی بنتا ہے
 
یاز

محفلین
السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید
ادائیگیٔ قرضہ جاتِ زائد از واجبات کی ضرورت کیوں پیش آ گئی۔
اس پہ مفصل نوٹ لکھیں۔
 
نور وجدان

لائبریرین
خوش آمدید سیدہ فاطمہ بتول محفل میں خوش آمدید

ارے واہ آپ بھی ساہیوال سے ہیں بہت خوشی ہوئی جان کر. اب تو یہاں ساہیوال والوں کا اپنا ایک گروپ بن گیا ہے محمد بلال اعظم بھائی مریم افتخار بہنا تجمل حسین بھائی بھی ساہیوال سے ہیں اور میرا بھی تعلق دور نزدیک سے ساہیوال سے ہی بنتا ہے
میرا تعلق بھی ساہیوال سے ہے ۔ ۔۔۔ :)

خوش آمدید فاطمہ ۔ محفل میں خوش آمدید
 
عباس اعوان

محفلین
میرا نام سیدہ فاطمہ بتول ہے, ساہیوال سے بی ایس کیمسٹری کی طا لب علم ہوں .لڑ یچر سے لگا ؤ ہے مگر سیکھنے کا شوق یہاں تک لے آیا..
لٹریچر = ل-ٹ-ر-ی-چ-ر، جو کہ درست ہجے ہیں۔
آپ نے لکھا ہے لڑیچر = ل-ڑ-ی-چ-ر
اردو میں اس کا متبادل " ادب "ہے۔
اردو محفل میں بہت بہت خوش آمدید
:)
 
Top