ابن سعید
خادم
نئی نئی راہیں مت دکھائیں بٹیا رانی۔آپ کی اسٹوریز پر تو ایک ڈرامہ بن سکتا ہے زبردست ۔۔۔۔![]()
افسوس! چکنی مٹی کے بنے ہیں، بہت چکنے گھڑے ہیں۔بھیا کچھ سیکھ لینا تھا آپ نے ان کی زبان ۔۔۔اتنا عرصہ دہلی میں رہ کر بھی کچھ نہیں بگڑا آپ کا۔۔۔![]()

محفل مین ایک بے ادبی زمرہ اوپن کریں وہاں ٹرائے کرتے ہیں تفریح میں ۔۔۔![]()
![]()
مذہب و سیاست کے زمروں پر سے ادارت ہٹا لی جائے تو اس سے بھی زیادہ خوبصورت لہجے دیکھنے کو ملیں گے۔ ان کے علاوہ بھی چند زمروں میں کوئی لڑی ایک دن میں چار پانچ صفحات سے آگے نکل جائے تو سمجھیے کہ خوبصورت زبان اور لب و لہجہ منتظر آمد ہے۔سعود بھیا ابھی "ٹوپی" کرادیں گے آ کر ۔۔دیکھنا![]()
اسکے حذف یا مقفل ہونے کا دورانیہ کافی کم ہو جاتا ہےکوئی لڑی ایک دن میں چار پانچ صفحات سے آگے نکل جائے تو
آپ ہٹا کے پڑھ لیں..صرف بھائی کو ہٹا دیتی تو اور خطرناک لگتا۔
پتا تھا ایسا ہی کوئی جواب دینا ہے آپ نے ۔۔مذہب و سیاست کے زمروں پر سے ادارت ہٹا لی جائے تو اس سے بھی زیادہ خوبصورت لہجے دیکھنے کو ملیں گے۔ ان کے علاوہ بھی چند زمروں میں کوئی لڑی ایک دن میں چار پانچ صفحات سے آگے نکل جائے تو سمجھیے کہ خوبصورت زبان اور لب و لہجہ منتظر آمد ہے۔![]()
![]()
![]()