پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

arifkarim

معطل
تابش بھائی بک لیٹ تو 12 صفحات(مثلا) کی بنائے گا، البتہ اس بارہ صفحے کی پی ڈی ایف میں صفحہ ایک کے بازو صفحہ 12 نہیں۔۔۔۔بلکہ صفحہ 132 ہوگا۔
اس کا حل اسی 'جگاڑ' کے ذریعے ممکن ہے جو اوپر ذکر ہوا، اور کوئی حل ہو تو بتائیے گا۔
اوپر حل دیکھیں اسکرین شاٹ میں۔ آپکو پیج رینج دینی ہوگی۔ پھر کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
 
شکیب

محفلین
اگر آپ نے یہ کتاب ورڈ کی بجائے انڈیزائن میں کمپوز کی ہوتی تو یہ سب کام ان جگاڑوں کے بغیر ہی ہو جانا تھا۔ آئندہ کیلئے یہی مشورہ دوں گا کہ بڑی کتب کیلئے اڈوبی انڈیزائن استعمال کریں۔ ورڈ بالکل بیکار ہے اس معاملہ میں۔
آپ ہی کی کسی لڑی کو دیکھ کر ان ڈیزائن ڈاؤنلوڈ کیا تھا، جس میں کرننگ بھی ہوتی ہے (آپ کے بقول) البتہ، ہر سافٹ ویئر کو سیکھنا ایک علیحدہ مسئلہ ہے یار۔اس میں کیسے کیا کروں گا۔ اور پھر اس سے بھی تو پی ڈی ایف ہی بنانا ہے۔۔۔ اصل مسئلہ پی ڈی ایف پرنٹنگ کا ہے۔
 
جی مسئلہ پی ڈی ایف کے پرنٹ باکس میں ہی تھا۔ اسکا حل اوپر پوسٹ کر دیا ہے۔ امید ہے اب آپ ہمیں مزید تنگ نہیں کریں گے :)
 
شکیب

محفلین
جی آپ کا قیاس درست ہے۔ یہی حل ہے اسکا:
b982.gif
شکریہ عارف بھائی، تابش بھائی
اصل میں میں نے جو کیا تھا وہ پیج رینج پر نہیں، بلکہ شیٹس فرام کو 1-12 کیا تھا۔۔۔اس لیے مسئلہ آیا ہوگا۔
البتہ اسے ساری پی ڈی ایف کے صفحات کے لیے مینولی کرنا ہوگا۔۔۔ یہ خیر ویسا مسئلہ نہیں ہے۔
بے حد شکریہ۔
ایک بار پھر شکریہ
ایک اور مرتبہ تہہ دل سے شکریہ۔
سو بار شکریہ اجی سو بار شکریہ۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

شکیب

محفلین
ایک ساتھ پورا پرنٹ تو نہیں ہو رہا ناں! اس لیے کہا ہے۔
ویسے ساتھ میں لگی اسمائیلی مذاق کا چیخ کر اعلان نہیں کر رہی؟:ڈ
 
ایک ساتھ پورا پرنٹ تو نہیں ہو رہا ناں! اس لیے کہا ہے۔
ویسے ساتھ میں لگی اسمائیلی مذاق کا چیخ کر اعلان نہیں کر رہی؟:ڈ
جی، اس کا حل بھی ہے اگر آپ کی جیب اجازت دے تو۔
ایسے پرنٹر مل جاتے ہیں جو پوری بک بائنڈ کر دیتے ہیں۔ ان میں ایڈوانس آپشنز ہوتی ہیں۔
یہ لیں
slide1.png
 
شکیب

محفلین
السلام علیکم۔ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آج بک لیٹ کو ایڈوبی سے پرنٹ کرایا، (یہ پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ میرے پاس پرنٹر نہیں، سو باہر جانا پڑا تھا)
مسئلہ وہی آیا جو بیان کرچکا۔۔۔یعنی دوسری طرف کے پیجز الٹ کر آئے تھے۔
کیا اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ دکان والے نے پرنٹر ڈپلیکس نہیں رکھا ہوا، اس نے ڈپلیکس پرنٹنگ کے لیے اپنی زیراکس مشین کا استعمال کیا تھا۔۔۔!
 
جی اسنے یا تو ڈپلیکس پرنٹ نہیں کیا یا دوسری طرف کے پیجز پرنٹ کرنے کیلئے اوراق غلط سائڈ پر ڈال دئے تھے۔
 
شکیب

محفلین
اچھا، اگر ڈپلیکس نہیں ہے پرنٹر تو even /odd والا طریقہ ہی آزمایا جائے گا بک لیٹ پر بھی؟
 
Top