گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

فاتح

لائبریرین
مجھ سمیت اکثر لوگوں کے کروم پر منتقل نہ ہونے کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ کروم یو ٹیوب کی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنےو الی ایکسٹینشنز کو بلاک کر دیتا ہے۔ یہ پابندی (بالفاظ دیگر کروم کی ذلالت) کیوں برداشت کی جائے؟
فائر فاکس زندہ باد
 
کروم کی ایکسٹینشن browsec استعمال کر کے دیکھی ہے۔ میں تو جب سے استعمال کر رہا ہوں، کوئی مسئلہ نہیں یوٹیوب کا۔
 
مجھ سمیت اکثر لوگوں کے کروم پر منتقل نہ ہونے کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ کروم یو ٹیوب کی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنےو الی ایکسٹینشنز کو بلاک کر دیتا ہے۔ یہ پابندی (بالفاظ دیگر کروم کی ذلالت) کیوں برداشت کی جائے؟
فائر فاکس زندہ باد
اس پر دھیان نہیں گیا۔ ڈاؤنلوڈ کے لئے keepvid استعمال کرتا ہوں۔
 
فاتح

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
اس پر دھیان نہیں گیا۔ ڈاؤنلوڈ کے لئے keepvid استعمال کرتا ہوں۔
ایسی تو بے شمار ویب سائٹیں موجود ہیں لیکن براہ راست کروم میں یو ٹیوب کی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے والی ایکسٹینشنز بلاک کر دی جاتی ہیں۔ اسی لیے کروم کو ہمیشہ صرف ایک اضافی براؤزر کے طور پر انسٹال کر لیتا ہوں لیکن مستقل استعمال صرف فائر فاکس کرتا ہوں۔
 
موجو

لائبریرین
فاتح بھائی TOR Project استعمال کرلیا کریں ساری ایکسٹنشنز سے جان چھوٹ جائے گی۔
ٹور‘ میں ویڈیو ڈاؤن لوڈ کے لیے IDMبھی چلتا ہے اور VideoDownloadHelper بھی فائدہ دے گا۔
 
میرے پاس اپنا پراکسی سرور ہے۔ اس لیے مجھے اس مقصد کے لیے ٹور کی ضرورت نہیں۔
بات تو پھر وہی کی آپ نے کہ فلاں فلاں سافٹ ویئر استعمال کریں یا فلاں فلاں ویب سائٹ استعمال کریں۔ اتنا بکھیڑا کیوں کیا جائے کہ کروم استعمال کرو اور پھر ٹور اور پھرا س پر آئی ڈی ایم یا کیپ وڈ اور تب جا کے ایک یو ٹیوب کی ایک ویڈیو ڈاؤن لوڈ ہو گی۔
سیدھا سیدھا فائر فاکس ہی کیوں نہ استعمال کر لیا جائے جس میں یو ٹیوب ویڈیو ڈاؤن لوڈنگ ایکسٹینشنز چلتی ہیں؟ :)
 
Top