نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

آصف اثر

معطل
کرننگ بہتر تو بہت ہوئی ہے مگر اب پہلے سے فاصلہ کچھ زیادہ ہے۔ یہ بات ہر گز ٹھیک نہیں ہوگی کہ
ور اب ہم اس کے سب سے بڑے اسپورٹر ہیں
کیوں کہ اب بہتر تو ہے لیکن بہترین نہیں۔
اگر آپ پہلے
ایک ماہ سے زائد ماہر پروگرامر تو تنگ کرنے کے بعد بالآخر وولٹ مکمل فانٹ زبردست کرننگ کیساتھ کمپائل کر گیا ہے:
اور بعد کی کرننگ
کی اوسط کرننگ لیں تو کیسا رہے گا؟
 
arifkarim

معطل
کرننگ بہتر تو بہت ہوئی ہے مگر اب پہلے سے فاصلہ کچھ زیادہ ہے۔ یہ بات ہر گز ٹھیک نہیں ہوگی کہ

کیوں کہ اب بہتر تو ہے لیکن بہترین نہیں۔
اگر آپ پہلے

اور بعد کی کرننگ

کی اوسط کرننگ لیں تو کیسا رہے گا؟

کرننگ کو کنٹرول کرنے کا نظام بھی وضع کر لیا ہے۔ آپ بے فکر رہیں۔ آپکی من پسند کرننگ ہو جائے گی :)
 
arifkarim

معطل
سید ذیشان بھائی کی فراہم کردہ ترسیموں اور حروف کی اونچائی کو بذریہ ایکسل سپریڈ شیٹ اسمارٹ سارٹنگ کے ذریعہ ایک بالکل نئے انداز سے کرننگ جنریٹ کی ہے ۔ امید ہے پسند آئے گی:
b758.gif

b759.gif

b760.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

شاکرالقادری

لائبریرین
مناسب ترین کرننگ نہ بہت کم نہ بہت زیادہ ۔۔۔۔ الفاظ کی خواندگی میں آسانی
میرے نزدیک تو یہی معیاری کرننگ ہے اس کو برقرار رکھا جانا چاہیئے
 
فی الحال تو یہ کافی محنت و دشواری کے بعد مینول طریقہ سے جنریٹ کی ہے۔ ذیشان بھائی سے بات کرتا ہوں اگر اسے آٹو میٹ کرنا ممکن ہو تو۔۔۔
 
متلاشی

محفلین
سید ذیشان بھائی کی فراہم کردہ ترسیموں اور حروف کی اونچائی کو بذریہ ایکسل سپریڈ شیٹ اسمارٹ سارٹنگ کے ذریعہ ایک بالکل نئے انداز سے کرننگ جنریٹ کی ہے ۔ امید ہے پسند آئے گی:
b758.gif

b759.gif

b760.gif
میرے خیال میں اس سے پہلے جو آپ نے وولٹ سے ڈرائیکٹ جنریٹ کروائی تھی کرننگ وہ اس سے زیادہ بہتر ہے ۔۔۔ :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

دوست

محفلین
یہ کرننگ واقعی مناسب ترین لگ رہی ہے لیکن اس میں رموز اوقاف خصوصاً سنگل اور ڈبل کوٹس نظر نہیں آ رہے، جو پہلے بھی فاصلہ پیدا کرتے رہے ہیں۔ آپ خودکار کرننگ میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں، جو ظاہر ہے زیادہ پریکٹیکل اپروچ ہے چونکہ ترسیموں کے جوڑوں کی تعداد تو لامحدود ہے اور ہر ممکن جوڑے کا فاصلہ ڈیفائن کر کے ایک بے محابا قسم کا ٹیبل بنے گا۔ اس حوالے سے میرے ذہن میں خیال آ رہا ہے کہ کرننگ کو دو لیئرز میں لاگو کیا جائے۔ پہلے خودکار جو کہ مناسب سی ہو یعنی الفاظ کو آپس میں بہت زیادہ گھسیڑا نہ جائے۔ اس کے بعد مسئلہ پیدا کرنے والے ترسیمہ پیئرز پر عمر بھائی والا طریقہ لاگو کر کے کم فاصلے والی کرننگ حاصل کر لی جائے۔ اس طریقے سے ایک فائدہ یہ ہے کہ کھوتے گھوڑے ایک ہی ڈنڈے سے ہانکے نہیں جاتے اور انفرادی ایڈجسٹمنٹ کی گنجائش موجود رہتی ہے۔
 
آصف اثر

معطل
مناسب ترین کرننگ نہ بہت کم نہ بہت زیادہ ۔۔۔۔ الفاظ کی خواندگی میں آسانی
میرے نزدیک تو یہی معیاری کرننگ ہے اس کو برقرار رکھا جانا چاہیئے
محترم شاکر القادری صاحب آپ سے اس طرح کا فوری فیصلہ غیر متوقع تھا۔ پہلی تصویر میں کہیں کرننگ بہت زیادہ کہیں بہت کم۔ یعنی بہتری کی گنجائش اب بھی کافی حد تک موجود ہے۔ اسے فی الحال معیار ہرگز مقرر نہ کیا جائے۔
 
رحمان وکریم اللہ تعالیٰ آپ کے لئے مزید آسانیاں فرمائے اور آپ کو دوسروں کے لئے مزید آسانیاں فراہم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو
 
arifkarim

معطل
محترم شاکر القادری صاحب آپ سے اس طرح کا فوری فیصلہ غیر متوقع تھا۔ پہلی تصویر میں کہیں کرننگ بہت زیادہ کہیں بہت کم۔ یعنی بہتری کی گنجائش اب بھی کافی حد تک موجود ہے۔ اسے فی الحال معیار ہرگز مقرر نہ کیا جائے۔
متفق البتہ وولٹ میں بہت سی لمیٹیشنز ہیں۔ اتنا بھی رزلٹ کمپائل ہوگیا تو بڑی بات ہے۔
 
arifkarim

معطل
یہ کرننگ واقعی مناسب ترین لگ رہی ہے لیکن اس میں رموز اوقاف خصوصاً سنگل اور ڈبل کوٹس نظر نہیں آ رہے، جو پہلے بھی فاصلہ پیدا کرتے رہے ہیں۔ آپ خودکار کرننگ میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں، جو ظاہر ہے زیادہ پریکٹیکل اپروچ ہے چونکہ ترسیموں کے جوڑوں کی تعداد تو لامحدود ہے اور ہر ممکن جوڑے کا فاصلہ ڈیفائن کر کے ایک بے محابا قسم کا ٹیبل بنے گا۔ اس حوالے سے میرے ذہن میں خیال آ رہا ہے کہ کرننگ کو دو لیئرز میں لاگو کیا جائے۔ پہلے خودکار جو کہ مناسب سی ہو یعنی الفاظ کو آپس میں بہت زیادہ گھسیڑا نہ جائے۔ اس کے بعد مسئلہ پیدا کرنے والے ترسیمہ پیئرز پر عمر بھائی والا طریقہ لاگو کر کے کم فاصلے والی کرننگ حاصل کر لی جائے۔ اس طریقے سے ایک فائدہ یہ ہے کہ کھوتے گھوڑے ایک ہی ڈنڈے سے ہانکے نہیں جاتے اور انفرادی ایڈجسٹمنٹ کی گنجائش موجود رہتی ہے۔
سید ذیشان بھائی کے فراہم کردہ جدید ترین کرن ٹیبلز کا نتیجہ:
b766.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

دوست

محفلین
ان پیئرز میں غیر فطری فاصلہ نظر آ رہا ہے
پیدا کرتے
خود کار
لیئر ز
لا گو
زیادہ گھسیڑا
پیدا کرنے
عمر بھائی
اس کا حل انفرادی ایڈجسمنٹ کے علاوہ کیا ہو سکتا ہے؟
 
Top