ماہی احمد

لائبریرین
تو دعویٰ تو آپ کا وہی تھا کے لاکھوں اس لیے لکھا کہ کروڑ لکھنے سے وزن خراب ہو ر ہا تھا
کروڑ لکھنے سے زیادہ خراب ہو رہا تھ نا مصرع تو اس لئیے لاکھوں لکھ دیاا۔۔۔۔ اور مجھے نہیں سمجھ آتی ان بحروں کی۔۔۔۔ ایویں جو سمجھ آئی لکھ دیا۔ آپ درست کریں نا ذرا مصرع۔۔۔ لائیں بحر میں۔:cautious:
 
نور وجدان

لائبریرین
نہیں بہ یک وقت کئی مصرعے چل رہے ہیں۔جس کے جو ہاتھ میں آئے طبع آزمائی شروع کردیتا ہے۔ :)

آپ کے مصرعے کا بقیہ حصہ:

:)
میرا خیال پوری غزل چلے تو زیادہ بہتر ہوگا. یوں بحر بھی ایک ہوگی ....
ن
بہت مغرور ہوتے جا رہے ہو
مثال حور ہوتے جا رہے ہو

مگر اے دلنشیں قصہ تو یوں ہے
مرا سر درد ہوتے جا رہے ہو

تمہاری اب خبر ایسی لی ہم نے...............
 
عبد الرحمن

تمہاری اب خبر ایسی لی ہم نے
پکڑ کے کان روتے جا رہے ہو

فی البدیہ ہوا ہے یہ مصرع۔ :)
 
عبد الرحمن

لائبریرین
یہ برجستہ نکلا تھا ۔۔مزے کی بات ہے میں نے اس کا وزن چیک نہیں کیا ۔۔۔بعد میں سوچا چیک کروں تو وہ ٹھیک نکلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اس شعر پر اب ہنسی آرہی
ماشاء اللہ! بہت ہی خوب!

برجستہ شعر کہنا بڑا کمال ہے۔
 
ابن رضا

لائبریرین
کروڑ لکھنے سے زیادہ خراب ہو رہا تھ نا مصرع تو اس لئیے لاکھوں لکھ دیاا۔۔۔۔ اور مجھے نہیں سمجھ آتی ان بحروں کی۔۔۔۔ ایویں جو سمجھ آئی لکھ دیا۔ آپ درست کریں نا ذرا مصرع۔۔۔ لائیں بحر میں۔:cautious:
خیال اس کا دل سے بھی جائے گا اب کیسے
وہ بھاگ جو نکلا ہے ا دھار لے کر مجھ سے:angry:
 
Top