ناروے کے جنم دن پر تقریبات!

نوشاب

محفلین
Bn14-MCCEAAY5k-.jpg:large

کتنا خطرناک کام کر رہے ہیں یہ لوگ
پلین ویگن پر بغیر کسی سیفٹی کے بیٹھے ہوئے ہیں

اگر کوئی گر گرا جائے خدانخواستہ تو۔۔۔۔۔
 

arifkarim

معطل
Bn14-MCCEAAY5k-.jpg:large

کتنا خطرناک کام کر رہے ہیں یہ لوگ
پلین ویگن پر بغیر کسی سیفٹی کے بیٹھے ہوئے ہیں

اگر کوئی گر گرا جائے خدانخواستہ تو۔۔۔۔۔

یہ کوئی 'ایسے ویسے' لوگ نہیں۔ کالج گریجویٹس ہیں جو اپنی گروجویشن روایتی بورنگ انداز میں منانے کی بجائے یکم مئی سے 17 مئی تک خوب شور شرابے اور دھڑلے کیساتھ مناتے ہیں :) یہ روایت کسی اور مغربی ملک میں نہیں اور خاص ناروے کی ثقافتی پہچان ہے :)
1975229_785859834767004_1347949231399571056_n.jpg

سیاست دانوں، اساتذہ اور والدین نے اس کو "کنٹرول" کرنے کی کافی کوششیں کی ہیں پر جوانی ہے دیوانی کے آگے آج تک کسی کی چلی ہے کیا؟ :)
http://en.wikipedia.org/wiki/Russefeiring#History
 
مدیر کی آخری تدوین:

x boy

محفلین
ناروے کو مبارک ہو
انکے ڈریس خاص طور پر عورتوں کا ڈریس بہت اچھا ہے
مجھے لگتا ہے یورپ زمانہ قدیم میں باپردہ ڈریس پہنتے تھے۔
جیسے کبھی کبھار انگلش ہسٹوریکل اینڈ کلچرل فلموں میں دکھایا جاتا ہے
اور کسی کے مرنے کے بعد کا بلیگ ڈریس وتھ کیپ نیٹ فال ۔
 

x boy

محفلین
Bn14-MCCEAAY5k-.jpg:large

کتنا خطرناک کام کر رہے ہیں یہ لوگ
پلین ویگن پر بغیر کسی سیفٹی کے بیٹھے ہوئے ہیں

اگر کوئی گر گرا جائے خدانخواستہ تو۔۔۔۔۔

یہ پرانی گاڑیاں ہیں یعنی امریکن جی ایم سی اور شیولڑولٹ قریبا 20 سے 25 سال قدیم گاڑیاں جو اچھی مینٹینینس میں نظر آرہا ہے
بھلا اس میں سے بندہ کیوں کر گرے۔
 

arifkarim

معطل
مکالمے میں دکھائیں۔۔۔ میں نے آدھا نارویجین دیکھنا ہے :battingeyelashes:


ناظمین متوجہ ہوں! لئیق احمد اور عبدالقیوم چوہدری دراصل ایک ہی آئیڈی ہے جو محفل پر ہر جگہ میرا پیچھا کر رہی ہے :p
 
Top