عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے تم اتنے دبے قدموں آتی ہو کہ پتا بھی نہیں چلتا۔ :)
سناؤ کیسی ہو۔ کیا مصروفیات ہیں آجکل۔ :)
اب بلیاں کوئی ہیل تھوڑی پہنتی ہیں جو چلنے سے شور ہو :p
میں بالکل ٹھیک بھیا آپ کیسے ہیں؟ :)
پڑھائی شروع ہو چکی ہے اور ساتھ ہی ہمارے ویلکم کی تیاری ہو رہی ہے :rolleyes:
 
عثمان

محفلین
اب بلیاں کوئی ہیل تھوڑی پہنتی ہیں جو چلنے سے شور ہو :p
میں بالکل ٹھیک بھیا آپ کیسے ہیں؟ :)
پڑھائی شروع ہو چکی ہے اور ساتھ ہی ہمارے ویلکم کی تیاری ہو رہی ہے :rolleyes:
ہیل کی تو صرف ٹپ ٹپ ہوتی ہے۔ شور کہاں۔ :p
اللہ کا شکر ہے کہ میں خیریت سے ہوں۔ :)
ویلکم کیسا ؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہیل کی تو صرف ٹپ ٹپ ہوتی ہے۔ شور کہاں۔ :p
اللہ کا شکر ہے کہ میں خیریت سے ہوں۔ :)
ویلکم کیسا ؟
ہر آواز جو کانوں کو بھلی نہ لگے شور کہلاتی ہے :p
کیوں کیا ہوا آپ کے ہاں کا موسم خراب ہے؟
وہ ہم یونیورسٹی میں نئے ہیں ناں تو ہمارا ویلکم اور اینول ڈنر اکٹھا ہی ہوگا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top