اللہ۔ عوام اور عمران رسوائی، پسپائی اور تنہائی!

arifkarim

معطل
02_05.gif

قیصرانی ایچ اے خان لئیق احمد ناصر علی مرزا نایاب کاشفی حسینی انیس الرحمن محمود احمد غزنوی زرقا مفتی صائمہ شاہ عبدالقیوم چوہدری عباس اعوان محمداحمد ابن رضا عمار ابن ضیا منقب سید سید ذیشان اوشو امجد میانداد محمد خلیل الرحمٰن خالد محمود چوہدری
 
عورتوں اور غیر محرموں کی باتوں کا جواب میں نہیں دیتا۔
عورتوں اور غیر محرموں :thinking:
اوپر کے مراسلوں میں مرد حضرات ہی سوال جواب کر رہے تھے، عورت تو تھی ہی نہیں۔:idontknow:
البتہ
مرد غیر محرم ہو سکتے ہیں۔۔۔ عورتوں کے لیے :battingeyelashes:
 
واقعی جہالت اور کم عقلی کسی خاص طبقہ کی میراث نہیں ہوتی ہے لیکن پاکستان میں ملا طبقہ ایک ایسا طبقہ ہے جو کہ کتے کی دم کی مانند ہے اوپر کے مراسلات پڑھ لیں اندازہ ہوجائے گا کہ موضوع کیا ہے اور جواب کیا دیا جارہا ہے
 
Top