آزادی مارچ اپڈیٹس

چار سال کی مدت سے کونسی جوہری تبدیلی واقع ہوجائے گی ۔ اس پر روشنی ڈالیئے ۔ :idontknow:
چار سال کی مدت اس لئے کہ میرا مشاہدہ ہے کہ عموماً پاکستانی عوام 3 سال تک حکومت سے کافی بیزار ہوجاتے ہیں اور اس کے بعد حکومت مخالف تحریکیں پنپنا شروع ہوجاتی ہیں۔ اور اگر مدت 4 سال ہو تو عوام کو نظر آئے گا کہ بھئی اب تو صرف 1 سال باقی رہ گیا یہ بھی گزر ہی جائے گا۔ تو پارلیمان اور حکومت کو اپنی مدت پوری کرنے کی مضبوط روایت بن سکے گی۔ مضبوط جمہوریت کے لئے مضبوط جمہوری روایات بھی اہم ہوتی ہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
اتنا بتادیا کہ اب کچھ اور پوچھو گے تو فیس لگے گی۔ اب بس۔ :)
آپ نے تو یو ٹرن لے لیا ۔۔۔۔ یہی تو وہ سوال تھا کہ اس میں آپ سمیت کسی اور کی بھی قابلیت کی قلعی کھل جاتی کہ ٹی وی اور آرٹیکلز پڑھ کر کوئی رائے قائم کرنے میں اور اپنی عقل و فہم کے مطابق تبصرہ کرنے میں کیا فرق ہوتا ہے ۔ ;)
 
صائمہ شاہ جناب یہ بزرگ نہیں ہے یہ بڑا میسنا اور بقول ایران کے جو وہ امریکہ کو کہتا ہے بزرگ شیطان یہ وہ والا شیطان ہے آپ اس کی ابھی جانتی نہیں ہیں اردو محفل کے پرانے محفلین اور خاص کر انتظامیہ کو بخوبی پتہ ہے کہ یہ شخص کسی ایجنڈے پر کام کررہا ہے۔
سر پیٹنے کے لیے پاکستانی ہونا ضروری نہیں
واقعی پاکستانی ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ تمہاری طرح احمٖق ہونا ضروری ہے
 
آپ نے تو یو ٹرن لے لیا ۔۔۔۔ یہی تو وہ سوال تھا کہ اس میں آپ سمیت کسی اور کی بھی قابلیت کی قلعی کھل جاتی کہ ٹی وی اور آرٹیکلز پڑھ کر کوئی رائے قائم کرنے میں اور اپنی عقل و فہم کے مطابق تبصرہ کرنے میں کیا فرق ہوتا ہے ۔ ;)

بیٹے بس۔
مجھے پتہ ہے کہ اپ یہ باتیں کیوں کررہے ہیں۔ شاباش جیتے رہو
 
ظفری

لائبریرین
چار سال کی مدت اس لئے کہ میرا مشاہدہ ہے کہ عموماً پاکستانی عوام 3 سال تک حکومت سے کافی بیزار ہوجاتے ہیں اور اس کے بعد حکومت مخالف تحریکیں پنپنا شروع ہوجاتی ہیں۔ اور اگر مدت 4 سال ہو تو عوام کو نظر آئے گا کہ بھئی اب تو صرف 1 سال باقی رہ گیا یہ بھی گزر ہی جائے گا۔ تو پارلیمان اور حکومت کو اپنی مدت پوری کرنے کی مضبوط روایت بن سکے گی۔ مضبوط جمہوریت کے لئے مضبوط جمہوری روایات بھی اہم ہوتی ہیں۔
بڑی مضحکہ خیزلاجک ہے ۔میں تو لاجوب ہوگیا ۔ :D
 
اوہ !
تو ریفری کی طرف ریفر کریں نا مجھے ذرا

اس ٹورنامنٹ کے منتظمین فی الحال تک یہ ہیں۔
آبپارہ والے بھائی۔ جہاز والے بھائی، قرضے معاف کرانے والے بھائی اور حکومت کے اپنے ایک بھائی ریفری کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ جلد یا بدیر ایک اور ریفری بھی شامل ہو جانے کا چانس ہے کیونکہ ایک ٹیم کو دو میچ کھیلنے پڑ رہے ہیں۔
 
بات تو ٹھیک ہے
10622917_647035322061690_8953265869717186455_n.png
 
زرقا مفتی

محفلین
گُلو اور پومی کے بعد بِلو بٹ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملتان میں ان کے مکان پر حملے میں ’بِلو بٹ‘ ملوث ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف مسلم لیگ نواز کے ملتان کے ضلعی صدر کو فوری طور پر معطل کریں۔
 
ظفری

لائبریرین
اگر آپ کے پاس بہتر لاجک ہے تو پیش کیجئے۔ اگر آپ کا سنجیدگی کا موڈ ہے تو :)
آپ اور پیر و مرشد ( ایچ اے خان ) نے چار سال کی مدت پر ایسا خطاب کیا کہ میں سمجھا کہ شاید آپ کے پاس سائنٹفیک اصولوں پر کوئی لائحہ عمل موجود ہے ۔ مگر میں کہہ چکا ہوں کہ آپ نے ایسا لاجواب کیا کہ میری پاس کچھ کہنے کو کچھ نہیں رہا ۔ :)
 
Top