تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے

جاسمن

لائبریرین
Upper Naltar Valley, Gilgit Baltistan.
1000283_447803921982294_535032693_n.jpg


بببببببببببببببووووووووووووووووووہتتتتت خخخخخخخخخخخخخوووووبببببببببببببببصصصصصصصصصصصصصصصصصووووووووووووووررررررررررررررررتتتتتتتتتتتتت
 

جاسمن

لائبریرین
شمشال کے رنگ
140415164100_shinshal_pass_winters_976x549_saadmohamad.jpg


شمشال نامی وادی ہنزہ کے نزدیک پسو سے 55 کلومیٹر دور مشرق کی جانب واقع ہے: (تحریر و تصاویر سعد محمد)
 

جاسمن

لائبریرین
140415164004_shanji_track_pakistan_976x549_saadmohamad.jpg


اس کا شمار پاکستان کی بلند ترین آبادیوں میں ہوتا ہے اور یہ سطح سمندر سے تین ہزار دو سو میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
140415163453_goat_herd_pakistan_976x549_saadmohamad.jpg


یہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی، مال مویشی اور اب آخری دو دہائیوں سے سیاحت ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
140415170415_alpha_male_yak.jpg


شمشال پاکستان میں یاک کی سب سے بڑی آماج گاہ بھی ہے اور شمشالیوں کی زندگیوں میں اس جانور کا کردار بہت اہم ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
140415163732_load_shifting_pakistan_976x549_saadmohamad.jpg


یہ یاک سواری کرنے اور مال برداری کے لیے استعمال ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ شمشال کی خاص یاک پولو کے لیے بھی مشہور ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
140415164148_window_to_heaven_976x549_saadmohamad.jpg


شمشال کی تاریخ لگ بھگ 400 سال پرانی ہے اور اب اس علاقے کی آبادی تقریباً چار ہزار افراد پر مشتمل ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
140415163540_juniper_northern_pakistan_976x549_saadmohamad.jpg


شمشال کے دور افتادہ اور پر خطر دروں اور چوٹیوں پر اب بھی مارخور اور برفانی چیتے جیسے جانور دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
140415164239_yazgil_pass_pakistan_976x549_saadmohamad.jpg


یہاں کی زبان واخی ہے جو کہ اپنے تلفظ، ادائیگی اور لغت میں واخن اور وسط ایشیا میں بولی جانے والی زبانوں سے مشابہت رکھتی ہے۔
 
Top