آج کی ویڈیو

ماہی احمد

لائبریرین
ایتھے دسیندا کا مطلب ہے "یہاں بتاتا ہے"
یعنی کہ پھڑیں مارتا ہے۔
چکوال ، تلہ گنگ کی مقامی زبان اور لہجہ۔
عام لفظوں میں 'شیخی خور' ۔
تشریح شمشاد صاحب نے کر دی ہے۔
ہو سکتا ہے جس کے بارے میں کہتے ہوں وہ بھی محفل میں ہی بیٹھا ہو :p
اووووو۔۔۔۔
 
Top