فہیم

لائبریرین
ٹھیک ہوں بھیا
موسم آج تو تھوڑا اچھا رہا کہ ٹھنڈی ہوا چلتی رہی۔۔ورنہ بہت گرمی ہے
میں نے نیوز میں سنا کہ لاہور میں جو نہر گزرتی تھی وہ خشک ہوگئی اب :(
وہ جو فیصل آباد میں نہر تھی وہ باقی ہے ابھی یا وہ بھی۔۔۔۔۔
 
Top