تعارف انوار فاروق ، منڈی بہاالدین ، سعودی عریبیہ

اسلام و علکیم،
نام تو آپ جانتے ہیں ۔ سعودی عرب میں مقیم ہوں سرویئر کی جوب بھی کرتا ہوں لیکن زیادہ تر وقت انٹرنیٹ پر ہی گزرتا ہے۔۔۔۔ مجھے شعر لکھنا اور پڑھنا اچھا لگتا ہے۔کبھی کبھی کسی کی زندگی پر یا اپنے لائف ایکسپیرینس پر درد بھری سٹوری بھی لکھ ڈالتا ہو
 

اوشو

لائبریرین
اسلام و علکیم،
نام تو آپ جانتے ہیں ۔ سعودی عرب میں مقیم ہوں سرویئر کی جوب بھی کرتا ہوں لیکن زیادہ تر وقت انٹرنیٹ پر ہی گزرتا ہے۔۔۔ ۔ مجھے شعر لکھنا اور پڑھنا اچھا لگتا ہے۔کبھی کبھی کسی کی زندگی پر یا اپنے لائف ایکسپیرینس پر درد بھری سٹوری بھی لکھ ڈالتا ہو

اردو محفل پر خوش آمدید انوار گوندل جی !
امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
منڈی بہاؤالدین کے کس علاقہ سے تعلق رکھتے ہیں؟
 
Top