میڈیا کی ذمہ داریاں
ل لئیق احمد معطل مارچ 4، 2014 #2 مفتی صاحب نے وہ اہم نکات اٹھائے ہیں جنہیں اٹھانے کی کسی حکومتی، اپوزیشن یا کسی ادارے کے بندے کو توفیق نہیں ہوئی۔ اللہ کرے کہ ان باتوں پر عمل ہو جائے یا حکومت پیمرا ان کے ذریعے ان چیزوں کو بذور طاقت نافذ کرے۔
مفتی صاحب نے وہ اہم نکات اٹھائے ہیں جنہیں اٹھانے کی کسی حکومتی، اپوزیشن یا کسی ادارے کے بندے کو توفیق نہیں ہوئی۔ اللہ کرے کہ ان باتوں پر عمل ہو جائے یا حکومت پیمرا ان کے ذریعے ان چیزوں کو بذور طاقت نافذ کرے۔
ل لئیق احمد معطل مارچ 5، 2014 #5 محمود احمد غزنوی نے کہا: مفتی صاحب کی انگلش اچھی ہے۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ مفتی صاحب کو کیا سمجھتے تھے؟
محمود احمد غزنوی نے کہا: مفتی صاحب کی انگلش اچھی ہے۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ مفتی صاحب کو کیا سمجھتے تھے؟
محمود احمد غزنوی محفلین مارچ 5، 2014 #6 لئیق احمد نے کہا: آپ مفتی صاحب کو کیا سمجھتے تھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے تو دوسرے مفتیوں کی طرح کا ہی سمجھتا تھا۔۔۔۔
لئیق احمد نے کہا: آپ مفتی صاحب کو کیا سمجھتے تھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے تو دوسرے مفتیوں کی طرح کا ہی سمجھتا تھا۔۔۔۔
ل لئیق احمد معطل مارچ 5، 2014 #7 محمود احمد غزنوی نے کہا: پہلے تو دوسرے مفتیوں کی طرح کا ہی سمجھتا تھا۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر آپ برا نا منائیں تو ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔۔ آپ کا تعلق تحریک منہاج القرآن یا ادارہ منہاج القرآن یا پاکستان عوامی تحریک سے ہے یا رہا ہے کیا؟
محمود احمد غزنوی نے کہا: پہلے تو دوسرے مفتیوں کی طرح کا ہی سمجھتا تھا۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر آپ برا نا منائیں تو ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔۔ آپ کا تعلق تحریک منہاج القرآن یا ادارہ منہاج القرآن یا پاکستان عوامی تحریک سے ہے یا رہا ہے کیا؟
محمود احمد غزنوی محفلین مارچ 5، 2014 #8 نہیں۔۔۔میرا تعلق کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت سے نہیں ہے، نہ ہی کبھی رہا ہے