چھٹیاں

بھلکڑ

لائبریرین
وزیراعظم صاحب نے 3 دنوں کی چھٹی کا اعلان کردیا ہے
طالبان کے ساتھ کامیاب مذاق رات کے نتیجے کی میں3 یوم کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے
اس لئیے تمام کاروباری مراکز، دفاتر ، اور تعلیمی مراکز مورخہ 29، 30 اور 31 فروری 2014 کو بند رہیں گے
چھٹی مناؤ لوگو۔۔۔ مبارک سلامت :)
میں بھی آپ سب لوگوں کو دعوت دینے والا تھا۔۔۔
کچھ حادثاتی وجوہات کی بناء پر ۔۔۔ اچانک شادی طے کر دی گئی ہے ۔۔۔!!!
30 اور 31 فروری کو سبھی لوگ شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں! :) :)
 
میں بھی آپ سب لوگوں کو دعوت دینے والا تھا۔۔۔
کچھ حادثاتی وجوہات کی بناء پر ۔۔۔ اچانک شادی طے کر دی گئی ہے ۔۔۔ !!!

بھائی میاں یہ شادی کے ساتھ ثواب دارین ہمیں کیسے مل سکے گا بھلا۔۔۔۔ :winking:
 
ماہی احمد

لائبریرین
میں بھی آپ سب لوگوں کو دعوت دینے والا تھا۔۔۔
کچھ حادثاتی وجوہات کی بناء پر ۔۔۔ اچانک شادی طے کر دی گئی ہے ۔۔۔ !!!
30 اور 31 فروری کو سبھی لوگ شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں! :) :)
بھلکڑ۔۔۔
مجھے ہمدردی ہے آپ سے۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وزیراعظم صاحب نے 3 دنوں کی چھٹی کا اعلان کردیا ہے
طالبان کے ساتھ کامیاب مذاق رات کے نتیجے کی میں3 یوم کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے
اس لئیے تمام کاروباری مراکز، دفاتر ، اور تعلیمی مراکز مورخہ 29، 30 اور 31 فروری 2014 کو بند رہیں گے
چھٹی مناؤ لوگو۔۔۔ مبارک سلامت :)
ہی ہی ہی
یہ میسج میرے موبائل پر آ چکا ہے :p
 
Top