آج کی تصویر - 1

ساقی۔

محفلین
ارسال تو ابھی کیا ہی نہیں، آپ کی عمر کے مطابق فیڈر کا سائز لوں گی نا :p ویسے آنٹی کو میری طرف سے مبارکباد دیجیئے گا!
عمر کے حساب سے فیڈر نہیں کسی ڈرم میں چُسنی لگوا دیں۔۔۔ اور بِب کی جگہ تمبو کا انتظام کریں۔
 
ساقی۔

محفلین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آپ ایسا کریں مجھ سے گھڑی ہی لے لیں پھر۔۔۔ :p

چکر دینا تو خواتین پر ختم ہے۔۔۔
پہلے گھڑی کینسل کی پھر فیڈر اور بب سے انکاری اب ڈرم اور تمبو بھی گول ہوئے اب دوبارہ گھڑی کا خیال گھڑ لیا۔ ثابت ہوا دنیا گول ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
چکر دینا تو خواتین پر ختم ہے۔۔۔
پہلے گھڑی کینسل کی پھر فیڈر اور بب سے انکاری اب ڈرم اور تمبو بھی گول ہوئے اب دوبارہ گھڑی کا خیال گھڑ لیا۔ ثابت ہوا دنیا گول ہے۔
آداب آداب۔۔۔
ویسے عمر کے متعلق تو چکر جناب نے خود دیا ہے :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
1656422_695493110513250_1706896509_n.jpg
 
Top