آپ کو یاد ہے الیکشن سے پہلے طاہرالقادری سپریم کورٹ کیوں گئے تھے؟

ہمیں تو اتنا یاد ہے
مبارک ہو ۔ مبارک ہو ۔ مبارک ہو۔ سپریم کورٹ نے ادھا کام کردیا
کیا ہی پرلطف دھرنا تھا پورا دھرنا براہ راست کرکٹ کے میچ کی طرح نشر ہورہا تھا اور قادری کے کلاکاری بھی دیدنی تھی۔
 
الف نظامی

لائبریرین

ما شا ء اللہ ۔ :) :) :)
 
Top