کولوراڈو سکیئنگ

قیصرانی

لائبریرین
برف کا اپنا ہی مزا ہے۔ افسوس کہ ہمارے ہاں کم ہی پڑتی ہے۔ برف کے لئے ہمیں سفر کرنا پڑتا ہے۔
ہمارے ہاں تھوک کے حساب سے پڑتی ہے اور بہت مزہ آتا ہے۔ میرا کیمرہ اپنی "گرمائی نیند" سے بیدار ہی تب ہوتا ہے جب گرمیاں ختم ہو چکی ہوں :)
 
Top