ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

قیصرانی

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
میں نے کہا کہ آپ تو روشنی سے بھی تیز نکلیں کہ اتنی جلدی سورچ سے روشنی زمین تک نہیں آتی جتنی جلدی آپ بابا آدم تک پہنچ گئیں اور ریورس آنے پر بہت وقت لگنے والا ہے
بالکل بھی نہیں
میں ریورس گئیر بھی اتنی ہی جلدی لگا لیتی ہوں بھیا!
 

زبیر حسین

محفلین
خود کر لیں
ابھی تک تو گرم ہو جانے چاہیں تھے۔
جی میں تو گرم کر لوں گا اپنی ایک بھابی کو اس صورت حال سے نپٹتے دیکھا ہے لیکن آپ کے نرجی کو تو ہوٹل ہی جانا پڑے گا۔۔۔آپ کو اس صورت حال سے نپٹنا آتا جو نہیں
 

ماہی احمد

لائبریرین
جی میں تو گرم کر لوں گا اپنی ایک بھابی کو اس صورت حال سے نپٹتے دیکھا ہے لیکن آپ کے نرجی کو تو ہوٹل ہی جانا پڑے گا۔۔۔ آپ کو اس صورت حال سے نپٹنا آتا جو نہیں
:ROFLMAO:
ویسے کیسے گرم کیے انہوں نے؟
گرم پانی میں باؤل رکھ دیا ہوگا!
 
Top